واشنگٹن (پی این آئی) رواں سال کے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں 6 ممالک مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔ عالمی ادارے ہینلے […]
واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان کے مردم خیز شہر چکوال کی بیٹی فوزیہ جنجوعہ نے امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے ٹاؤن ماؤنٹ لارل سے میئر منتخب ہو کر نئی تاریخ رقم کی ہے۔۔۔۔۔ سعودی نیوز ویب سائٹ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہاتھ […]
واشنگٹن(پی این آئی)شدید بارشیں اور برفانی طوفان،ہلاکتوں کی اطلاعات،امریکا کی مشرقی ریاستوں میں شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نیویارک سمیت 12ریاستوں میں 4 لاکھ سے زائد مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے غیر ملکیوں کیلئےامریکا نے ویز ا شرائط میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئےتمام نان امیگرنٹ انٹرویو کی چھوٹ کیلئے پیشگی شرائط میں تبدیلیاں کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے تمام نان امیگرنٹ ویزا انٹرویو کی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں شہریوں کو ٹریفک چالان قسطوں میں اداکرنے کی سہولت دیدی گئی۔تاہم جرمانوں کی قسطوں میں ادائیگی کی سہولت صرف اس صورت میں ہوگی ،جب جرمانے کی مجموعی رقم کم از کم تین ہزار درہم ہو۔ عرب میڈیا […]
مونروویا (پی این آئی)مغربی افریقی ملک لائبیریا کی سابق چیف جسٹس اور وزیر انصاف کو قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ لائبیریا کی سابق چیف جسٹس اور وزیر انصاف گلوریا مایا پر اپنی 29 سالہ بھتیجی کے بہیمانہ قتل کا الزام […]
منیلا (پی این آئی) 6.7 شدت کا زلزلہ ۔۔ فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق منگل کو فلپائن کے جزیرے منڈانائو کے ساحل کے قریب سارنگانی میونسپلٹی کے100 کلومیٹر جنوب مشرق میں زلزلے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ نے بنگلہ دیش کے انتخابات میں ووٹنگ میں بے ضابطگیوں کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کیا اور تشدد کی مذمت کی ہے۔۔۔۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ’امریکہ کا یہ خیال ہے کہ یہ انتخابات شفاف یا […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) فرانس کی وزیراعظم الزبتھ بورن نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، تاہم وہ نئے وزیر اعظم کی تعیناتی تک الزبتھ بورن عہدےپر رہیں گی۔ فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم الزبتھ بورن نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، الزبتھ بورن […]
بنکاک (پی این آئی )تھائی لینڈ کا غیرملکی سیاحوں کیلئے ویزہ سے متعلق اہم اعلان،تھائی لینڈ حکومت نے 60 ممالک کے شہریوں کو ایک ماہ تک بغیر ویزا ملک میں آنے کی اجازت دے دی۔ تھائی حکومت نے ملک میں سیاحت کی فروغ کیلیے60 سے […]
مالے (پی این آئی) مالدیپ کی حکومت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی مخالفت میں سوشل میڈیا پر تبصرے کرنے پر اپنے تین وزرا کو معطل کر دیا ہے۔ مالدیپ کی حکومت نے جاری بیان میں کہا ہے کہ جنہوں نے حکومتی عہدوں پر […]