ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان پاکستان پہنچ گئے، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ عبدالہیان(آج)جمعرات کو اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے، […]

پاکستانی زائرین کیلئے بڑی خوشخبری، عراق نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ فیس ختم کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے، عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشماری، سفیراحمد امجد علی اور دیگر افسران نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا استقبال کیا۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے عراقی صدر ڈاکٹر عبدالطیف رشید […]

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی شادی ٹوٹ گئی

اوٹاوا (پی این آئی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں لکھا کہ بامعنی اور مشکل بحث و مباحثے کے بعد ہم دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے […]

مسجد الحرام میں کعبتہ اللہ شریف کو غسل دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسجد الحرام میں کعبتہ اللہ شریف کوغسل دے دیا گیا۔ روح پرورتقریب کئی گھنٹے جاری رہی۔ غسل کعبہ کی پُر وقارتقریب کا آغاز نماز فجر کے بعد ہوا۔ سماء کے مطابق کلید بردارالشیخ ڈاکٹرصالح آل زین نے خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا۔ […]

طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد ہلاکتیں

بیجنگ (پی این آئی) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 27 لاپتہ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں سمندری طوفان ڈوکسوری کی وجہ سے ہونے والی شدید بارشوں نے سیلابی […]

میانمار میں رواں برس ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیے گئے

برما (پی این آئی) میانمار میں اقتدار پر قابض فوج نے رواں برس ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیے، آمر حکمران کی ایمرجنسی میں بھی 6 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار میں آن سان سوچی کی حکومت کا […]

مسافر طیارہ ساحل سمندر پر گر کر تباہ ہوگیا

نیویارک(پی این آئی) امریکہ میں ایک طیارہ ساحل سمندر پر گر کر تباہ ہو گیا۔ یہ ایک چھوٹا طیارہ ’Piper PA-18‘ تھا، جس میں ایک پائلٹ ہی سوار تھا، جو حادثے میں محفوظ رہا۔ امریکی ریاست نیو ہیمشر کے ساحل پر اس وقت ہزاروں لوگ […]

دبئی میں 6 کروڑ روپے کی پراپرٹی خریدیں،کتنے سال کا رہائشی ویزا حاصل کریں، حیران کن تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) اگر آپ نے دبئی میں کسی پراپرٹی میں سرمایہ کاری کی ہے تو آپ دو سال کی رہائش کے اہل ہو سکتے ہیں، جو آپ کو اسپانسر کے بغیر ملک میں رہنے اور اپنے خاندان کو بھی متحدہ عرب امارات […]

باجوڑ دھماکہ، امریکا کا رد عمل بھی آ گیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام(ف)کے کنونشن میں ہونے بم دھماکے کے بعد متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہار کیا ہے، اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ […]

پاکستان سے بھارت جانیوالی سیما جاکھرانی سسرال پر بوجھ بن گئی، فاقوں پر مجبور

نوئیڈا (پی این آئی) پاکستان سے نیپال کے ذریعہ سے بھارت جاکر اپنے سوشل میڈیا پربنے دوست سے شادی کرنے والی سیما حیدر کے گھر اب فاقوں کی نوبت آچکی ہے، کیونکہ ان کے نئے شوہر سچن اور سیما کے پاس کوئی کام کاج نہیں […]

خوفناک کریکر دھماکہ، 200 سے زائد عمارتیں لرز اٹھیں، متعدد ہلاکتیں

بنکاک ( پی این آئی) تھائی لینڈ کے جنوبی صوبے نارتھیواٹ میں فائر کریکرز کے گودام میں دھماکے میں 12 افراد ہلاک اور 121 زخمی ہوگئے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی […]

close