دوست ملک ترکیہ میں شدید زلزلہ

استنبول (پی این آئی) عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلہ آیا ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ کے شمال مغرب میں 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا […]

سعودی عرب کی ارجنٹینا کیخلاف فتح پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سجدہ شکر میں گر گئے

ریاض(پی این آئی)قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ میں سعودی عرب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن کو 1-2 سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا۔سعودی عرب اور ارجنٹائن کے میچ کے دوران امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور سعودی وزیر کھیل […]

7 اعشاریہ شدت کے زلزلے سے ہر طرف خوف و ہراس چھا گیا، وارننگ جاری

سولومن (پی این آئی) مالینگو کے جنوب مغربی خطے کے قریب واقع سولومن جزیرے میں شدید زلزلے کے جھٹکے لگے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ ریکارڈ کی گئی ہے تاہم اس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں […]

سابق صدر کو 15ماہ قید کی سزا، سپریم کورٹ نے سخت حکم جاری کردیا

شپریٹوریا (پی این آئی) جنوبی افریقہ کی سپریم کورٹ آف اپیل نے فیصلہ دیا ہے کہ سابق صدر جیکب زوما کو قبل از وقت طبی پیرول پر رہا کرنے کا فیصلہ ‘غیر قانونی’ تھا اور انہیں توہین عدالت کے جرم میں اپنی سزا ختم کرنے […]

انتہائی خوفناک زلزلہ، 50سے زائد ہلاکتیں اور سینکڑوں افراد زخمی ہو نے کی اطلاع

جکارتہ(پی این آئی)انتہائی خوفناک زلزلہ، 50سے زائد ہلاکتیں اور سینکڑوں افراد زخمی ہو نے کی اطلاع۔۔ انڈونیشیا کےجزیرے ویسٹ جاوا میں 5.6شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے ، جس کے باعث عمارتیں لرز اٹھیں متعدد تباہ بھی ہوئیں، مختلف حادثات میں اب تک 50سے […]

سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 53 سال بعد اپنی نشست ہار گئے

کوالالمپور(پی این آئی )ملائیشیا میں عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،اے ایف پی کےمطابق 97 سالہ سابق وزیراعظم مہاتیرمحمداپنی نشست ہارگئےہیں،مہاتیر محمد کو 1969 کے بعد پہلی بار شکست کاسامنا کرنا پڑا،مہاتیر محمد 4ہزار 566ووٹ لے کر چوتھے نمبر پر رہے،عام انتخابا […]

عمر فاروق ظہور اصل میں کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

لندن(پی این آئی) دبئی میں مقیم ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور اس انکشاف کے بعد پاکستانی خبروں کی سرخیوں میں ہیں کہ انہوں نے دبئی میں ایک لین دین کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کی قیمتی گراف گھڑی، وہ مشہور […]

ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا معطل اکاؤنٹ بحال کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایلون مسک نے گزشتہ روز ٹوئٹر صارفین سے پوچھا تھا کہ آیا ڈونلڈ ٹرمپ کو […]

trump dinner

مہاتیر محمد کو 53 سالوں میں پہلی مرتبہ عام انتخابات میں شکست ہو گئی

کوالالمپور(آئی این پی)ملائیشیا کے 97 سالہ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو 53 سالوں میں پہلی مرتبہ عام انتخابات میں شکست ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مہاتیر محمد جنہوں نے 2018 میں دوسری مدت کے لیے منتخب ہونے کے بعد ” سب سے زیادہ عمر کے وزیر […]

close