ایکساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے یوم وطنی کے موقع پر 4 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے رہائشی 1 دسمبر سے 4 دسمبر تک چار دن کی چھٹی سےلطف اندوز ہوں گے ۔ یہ 2022 کی آخری سرکاری چھٹیاں ہوں گی۔ جبکہ […]

امریکہ نےایک بار پھر پاکستان سے کیا امید لگا لی؟ نئے آرمی چیف کی تقرری پر بھی تبصرہ کر دیا

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 75 برس سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات اہم رہے ہیں، خطے میں استحکام […]

بڑے ملکوں کی بڑی باتیں، قطر نے جرمنی کو 15 سال تک گیس دینے کا معاہدہ کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی )قطر نے جرمنی کو 15 سال تک گیس دینے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔گیس معاہدہ قطر انرجی اور امریکی کمپنی کونکو فلپس کے درمیان طے پایا جس پر قطر کے وزیرتوانائی اورقطر انرجی کے سی ای او سعد بن شریدہ […]

صومالیہ میں وزرا اور ارکان پارلیمنٹ کی رہائشگاہ کے قریب دھماکہ، حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی

موگا دیشو (پی این آئی)صومالی وزیر ماحولیات صومالی دارالحکومت موگا دیشو کو ہلا کر رکھ دینے والے دھماکوں میں بال بال بچ گئے، دھماکوں سے ان کی آواز صدارتی محل کے آس پاس سنی گئی اطلاعات سے پتہ چلتا ہے حملے میں محل کے قریب […]

فیفا ورلڈکپ، ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سے احتجاج

اسلام آباد (پی این آئی)ایران فٹبال فیڈریشن نے اپنے قومی پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سے شدید احتجاج کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران فٹبال فیڈریشن نے ورلڈکپ میں امریکا اور ایران کے میچ سے قبل فیفا سے امریکی فٹبال فیڈریشن […]

متحدہ عرب امارات نے غیرملکی مسافروں پر نئی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کیلیے پاسپورٹ میں خاندانی نام شامل کرنے کی شرط کو لازمی قرار دے دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے امیگریشن حکام کی جانب سے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی […]

جدہ کی تاریخ کی سب سے زیادہ بارش ، ماضی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، شہر میں سیلاب کا منظر

ریاض (پی این آئی)سعودیہ کے ساحلی شہر جدہ میں ایسی بارش سامنے آئی ہے جسے ماضی میں کبھی نہیں دیکھا جا سکا تھا۔ ایسی تباہ کن بارش کبھی بھی جدہ کے اندر ریکارڈ نہیں کی گئی تھی۔ یہ بات سعودیہ کے قومی مرکز برائے موسمیات […]

سعودی ولی عہد کا فٹبال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو انتہائی قیمتی تحفے سے نوازنے کا اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی ولی عہد نے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب کی حیران کْن فتح پر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاہی خاندان کی جانب سے رولز رائس بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب نے […]

جمائما کس کے حق میں بول پڑیں؟ مارچ میں شرکت کی اپیل کر دی

لندن (پی این آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹوئٹر پر افغانستان میں خواتین کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ طالبان نے اب خواتین […]

خرابی کے بعد اب عمران خان امریکہ سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر کا انکشاف

واشنگٹن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر لیزا کرٹس نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکا پر الزام لگایا، مگر اب وہ امریکا سے تعلقات […]

مسافر طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، سوار تمام مسافر ہلاک

بوگوٹا (پی این آئی) آٹھ افراد کو لے جانے والا ایک چھوٹا طیارہ کولمبیا کے دوسرے سب سے بڑے شہر میڈلین کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔ایئر پورٹ حکام نے بتایا کہ ہوائی جہاز […]

close