مکہ مکرمہ(آئی این پی)مسجد الحرام کے معمر ترین نمازی الشیخ عواو الحربی انتقال کرگئے، وہ 100 سال سے زائد عرصے سے بیت اللہ شریف میں باقاعدگی سے نماز ادا کررہے تھے۔مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے شیخ عواد الحربی سعودی عرب کے طویل العمر شہری […]
لندن (پی این آئی) برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بس، ٹرین اور سڑک پر جنسی ہراسانی قابلِ سزا جرم ہو گا، جس پر دو برس تک کی سزا دی جاسکے گی۔ اس حوالے سے برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کا کہنا ہے کہ […]
واشنگٹن(آئی این پی ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سر زمین استعمال کر سکتے ہیں۔ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد منظم ہو […]
کابل (پی این آئی) پاکستان کے مغربی ہمسائے ملک افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی بس میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے بعد بلخ پولیس کے ترجمان نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارت میں بن بلائے شادی کا مہمان بن کر کھانا کھانے والے طالب علم کو بطور سزا برتن دھونا پڑ گئے۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایم بی اے کا طالب علم بن بلایا مہمان بن کرکھانا کھانے ایک شادی میں پہنچ […]
ریاض(این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس سال بھی فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے بیرون ممالک سے آنے والے عازمین حج کی سہولت کیلئے ان کی خدمات کیلئے خصوصی اسکواڈ مقرر کیا ہے۔اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)راجستھان کے رہائشی دولہے کے باراتیوں نے پورا جہاز ہی بک کرالیا ، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو اب تک دس لاکھ سے زائد مرتبہ […]
جکارتہ (پی این آئی) انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا کو 5.7 کی شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا۔ یہ زلزلہ اسی شہر میں آیا ہے جو گزشتہ ماہ ایک اور زلزلے سے تباہ ہوا تھا جس میں 330 سے زائد افراد ہلاک ہوئے […]
ریاض(آئی این پی)سعودی وزارت خارجہ نے نجی وزٹ ویزے کے حصول کے طریقہ کار کا اعلان کردیا ہے۔پرسنل وزٹ ویزے پر جانے والے اپنے دوستوں یا سعودی احباب سے ملنے کے لیے جاسکیں گے۔ انہیں سعودی عرب کے کسی بھی ریجن یا شہرمیں جانے کی […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ میں ہونے والی مردم شماری کے اعداد و شمار کے مطابق تاریخ میں پہلی بار انگلینڈ اور ویلز کی نصف سے بھی کم آبادی عیسائی ہے۔ برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس ) نے کہا کہ 2021 […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کے صوبے سمنگان کےمدرسے میں نماز کے دوران دھماکے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا سمنگان کے دارالحکومت ایبک کے ایک مدرسے میں ہوا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دھماکا عصر کی نمازکے […]