پٹاخوں کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں ہلاکتیں، فوجی ہیلی کاپٹر طلب

ہردا (پی این آئی) وسطی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا میں پٹاخوں کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے۔

دھماکے کی شدت سے اردگرد کی دیگر دس عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، زخمیوں کو نکالنے کیلئے فوجی ہیلی کاپٹر طلب کرلئے گئے۔دھماکےسے لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، فیکٹری میں 200 سے 300 افراد کام کرتے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close