دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام

روس(پی این آئی) دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام ۔۔۔روس نے ملک میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام نے روس کے علاقے استاورپول میں بم دھماکے کی سازش ناکام بنانے اور 3مشتبہ […]

آئندہ حج سے متعلق سعودی عرب کا ایک اہم اعلان سامنے آگیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے آئندہ حج بیت اللہ کے لیے عارضی ملازمتو ں اعلان کر دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزارت حج و عمرہ ان عارضی ملازمتوں کے لیے درخواستیں وصول کر رہی […]

عید گاہ میں نمازِ عید کی اجازت دینے سے انکار

سری نگر(پی این آئی)عید گاہ میں نمازِ عید کی اجازت دینے سے انکار۔۔۔مودی حکومت نے کشمیریوں کو سری نگر کی عیدگاہ میں عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کی اجازت دینے سے ایک بار پھر انکار کر دیا۔اس حوالے سے بی جے پی رہنما اور مقبوضہ […]

سورج گرہن، وارننگ جاری کر دی گئی

لندن(پی این آئی)سورج گرہن، وارننگ جاری کر دی گئی۔۔۔امریکا میں سورج گرہن سے قبل فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن( ایف اے اے) نے پائلٹس کے لیے وارننگ جاری کر دی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 8 اپریل کو سورج گرہن کے دوران امریکا میں […]

50 سالہ وزیر اعلیٰ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی(پی این آئی)50 سالہ وزیر اعلیٰ کے ہاں بیٹی کی پیدائش۔۔۔بھارتی معروف پنجابی آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد اب بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما بھگونت سنگھ مان […]

امریکہ نے ایک کروڑ ڈالر کے انعام کا اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی)امریکہ نے ایک کروڑ ڈالر کے انعام کا اعلان کر دیا۔۔۔امریکا نے بلیک کیٹ کے نام سے مشہور ہیکرز سے متعلق معلومات دینے والے کے لیے 10 ملین ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز امریکی محکمۂ […]

الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، وزیر خزانہ

ممبئی(پی این آئی)الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، وزیر خزانہ۔۔۔۔بھارتی وزیر خزانہ نرملا ستھرامان نے کہا ہے کہ میرے پاس لوک سبھا کے الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نرملا ستھرامان نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے صدر […]

خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان

کابل(پی این آئی)خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان۔۔۔۔افغان طالبان نے افغانستان میں خواتین کو کھلے میدان میں عوام کے سامنے زنا حد پر سنگسار کرنے کا اعلان کردیا۔امارت اسلامی افغانستان کے امیر المومنین ملا ہیبت اللّٰہ نے اپنے آڈیو بیان میں کہا […]

چین کا شانگلہ حملےپر سخت ردعمل، پاکستان حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)چین نے پاکستان سے شانگلہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دینےکا مطالبہ کیا ہے۔ چین نے مرنے والوں کے لواحقین کی دادرسی کرنے، پاکستان میں چینی اہلکاروں کی حفاظت کے مؤثر اقدامات […]

باپ نے جوان بیٹے کو قتل کردیا، وجہ کیا بنی؟

ممبئی(پی این آئی)باپ نے جوان بیٹے کو قتل کردیا، وجہ کیا بنی؟بھارت میں باپ نے فون کال پر اونچی آواز میں بات کرنے پر بیٹے کو مار ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہارشٹرا کے ضلع ناگپور کے پپرا گاؤں میں پیش آیا جہاں […]

close