لندن (پی این آئی) لاپتہ ٹائٹن آبدوز کے تمام مسافروں کی ہلاکت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ٹائی ٹینک جہاز کے ملبے کو دیکھنے کے سفر پر جانے والی لاپتہ آبدوز ٹائٹن کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ سمندر کی تہہ سے ملنے والا ملبہ آبدوز ٹائٹن کا ہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جو ملبہ دریافت ہوا ہے وہ لاپتہ آبدوز ٹائٹن کا لینڈنگ فریم کا ہے۔خیال رہے کہ کچھ دیر […]
لندن (پی این آئی) لاپتہ آبدوز ٹائٹن کے ملبے کے آثار ملنے کی اطلاعات۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈز نے لاپتہ آبدوز ٹائٹن کا ملبہ مل جانے کا دعوٰی کیا ہے۔ امریکی کوسٹ گارڈز کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے […]
لندن (پی این آئی) ٹائی ٹینک کی سیر کے سفر کے دوران لاپتہ آبدوز میں آکسیجن ختم ہوگئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق لاپتہ آبدوز میں آکسیجن کی سپلائی ختم ہونے کے بعد اب اس کے اندر موجود پانچ افراد کو زندہ نکالنے کے لیے معجزے […]
بیجنگ (پی این آئی) ریسٹورنٹ میں خوفناک دھماکہ، درجنوں ہلاکتیں ہوگئیں۔۔ چین کے ایک ریسٹونٹ میں دھماکے کے باعث 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے ریسٹورنٹ میں دھماکہ اس وقت ہوا جبکہ شہریوں کی ایک بڑی تعداد وہاں کھانا کھانے […]
الجزائر(پی این آئی)الجزائرکی عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم کو 5 سال قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی افریقا کے ملک الجزائر کے سابق وزیراعظم نورالدین بدوی کو عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں سزا سنائی ہے۔دوسری جانب ملک کے سابق […]
بارسلونا (پی این آئی) یونان کے بعد سپین میں بھی یورپ جانے کے خواہشمند تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سپین کے کینری جزیرے جاتے ہوئے ڈنکی پر سوار 59 افراد ڈوب گئے، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق […]
نیویارک(پی این آئی)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کے لیے 2022 کافی خراب سال ثابت ہوا تھا جس دوران ان کی دولت میں 130 ارب ڈالرز سے زیادہ کی کمی آئی۔ایلون مسک نے 2023 کا آغاز 137 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے […]
پیرس(پی این آئی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں زوردار دھماکے میں 16 افراد زخمی ہوگئے، حکام کے مطابق 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پیرس پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا گیس لیکیج سے ہوا۔ لوگ متاثرہ علاقے سے دور رہنے […]
نیویارک(پی این آئی)ٹائی ٹینک جہاز کا ملبہ دیکھنے کے لیے سیاحوں کو لے جانے والی آبدوز میں نقائص کا انکشاف سامنے آیا ہے اور یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کمپنی کے جس ملازم نے سی ای او کے سامنے نقائص کی نشاندہی کی […]
نیویارک (پی این آئی)بحر اوقیانوس میں تفریحی سفر پر جانے والی لاپتہ آبدوز ٹائٹن کو تلاش کرنے والے عملے نے کہا ہے کہ اس کی آوازوں کے سگنل سنے گئے ہیں۔امریکی چینل سی این این نے ایک اندرونی حکومتی میمو کے حوالے سے رپورٹ کیا […]