واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر مذہبی آزادی کو یقینی نہ بنایا اور اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نہ کیا تو ملک کے ٹکڑے ہو جائیں گے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں سابق امریکی […]
جوہانسبرگ (پی این آئی) جنوبی افریقہ کے شہر ویلکم میں ورجینیا نامی سونے کی کان میں دھماکے سے 31 مزدور ہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تمام مزدور جنوبی افریقہ کی آبائی قوم بسوتھو سے تعلق رکھتے تھے اور 30 سال سے بند کان […]
لندن (پی این آئی) رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ایک پاکستانی شہر بھی شامل ہے۔ اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے گلوبل لیو ایبلٹی انڈیکس 2023 کی نئی رپورٹ کے مطابق بہترین شہروں کی فہرست […]
لندن(پی این آئی) سمندر میں تباہ ہونے والی لاپتا ٹائٹن آبدوز کی تلاش کے دوران کے 5 بڑے ٹکڑے ملنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ریسکیو ٹیموں کوسمندر میں لاپتا ٹائٹن آبدوز کی تلاش کے دوران 5 بڑے ٹکڑے ملے ہیں۔ ان […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی )مکہ میں کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد […]
واشنگٹن(پی این آئی)بحرِ اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے تک تفریحی سفر پر جانے والی آبدوز ٹائٹن میں سوار تمام 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کے بعد امریکی بحریہ کے سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ انہوں نے آبدوز کے تباہ ہونے […]
واشنگٹن(پی این آئی) ٹائٹن آبدوز میں 4 بار سفر کرنے کا تجربہ رکھنے والے مسافر مائیک ریس نے بھی لاپتا آبدوز کی ایک خامی کا اعتراف کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹائٹن آبدوز میں سوار ہوکر ٹائی ٹینک کے ملبے کو دیکھنے کے لیے […]
ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے عید الاضحی سے قبل 1500 سے زیادہ قیدیوں کو معافی دے کر رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔اماراتی سرکاری میڈیارپورٹس کے مطابق حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے امارت دبئی کی جیلوں سے مختلف […]
اسلام آباد (پی این آئی)بحر اوقیانوس میں غرقاب ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کے شریک بانی گیولرمو سوہنلین نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر زیر آب دباؤ کے باعث آبدوز پھٹ گئی ہوگی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اوشین […]
لندن (پی این آئی) لاپتہ آبدوز کا ملبہ مل جانے کی تصدیق، ٹائٹن کے تباہ ہونے کی ممکنہ وجہ بھی بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ آبدوز کا ملبہ مل جانے کی تصدیق کرتے ہوئے امریکی کوسٹ گارڈز نے بتایا ہے کہ ٹائی ٹینک […]
لندن (پی این آئی) لاپتہ آبدوز کے مسافروں کی لاشیں ملنے کے حوالے سے ناامیدی ظاہر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈز کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ لاپتہ آبدوز ٹائٹن کے مسافروں کی لاشوں کو نکالنے کے حوالے سے […]