روم (پی این آئی) اٹلی جانے والی تارکین وطن کی ایک اور کشتی سمندر کی لہروں کی نذر ہو گئی ہے۔۔۔۔ یورپی میڈیارپورٹس کے مطابق لیبیا کےقریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 30 افرادلاپتا ہوگئےہیں۔۔۔اٹلی کے کوسٹ گارڈز کے مطابق قریب میں موجود بحری […]
پیرس(پی این آئی)ریٹائرمنٹ کی حد عمر 2سال تک بڑھا دی گئی۔۔ فرانسیسی سینیٹ نے متنازع پنشن اصلاحات کے بل کی منظوری دے دی۔خبر ایجنسی کے مطابق پینشن اصلاحات بل کے مطابق ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ ہوگا۔ اب ملازمین 62 سال […]
دبئی (پی این آئی) عید الفطر کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا۔۔ اماراتی فلکیات سوسائٹی نے متحدہ عرب امارات میں رمضان کے آغاز اور عید الفطر سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔اماراتی فلکیات سوسائٹی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رمضان کا […]
اسلام آباد (پی این آئی )اماراتی فلکیات سوسائٹی نے متحدہ عرب امارات میں رمضان کے آغاز اور عید الفطر سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔اماراتی فلکیات سوسائٹی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رمضان کا آغاز 23 مارچ سے ہونے کا امکان ہے اور […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کے شہر مزار شریف میں صحافیوں کی تقریب کےدوران بم دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں9افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے بلخ کے ضلع مزار شریف میں ثقافتی مرکز میں صحافیوں کی […]
دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔فیڈریل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ماہ مقد س کے دوران تمام وفاقی ملازمین کے لیے پیر سے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز آل سعود کی صاحبزادی شہزادی الجواہرہ انتقال کر گئیں شہزادی الجواہرہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بہن تھیں۔ شہزادی الجواہرہ کی نماز جنازہ دارالحکومت ریاض کی امام ترکی مسجد میں ادا کی گئی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایتھوپین ائیرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا،ائیرلائن یکم مئی 2023 سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا آغاز کر دے گی۔ہم نیوز کے مطابق ایتھوپین ائیرلائن نے پاکستان کا فضائی آپریشن شروع کرنے کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل پیپلز کانگریس (چینی پارلیمنٹ) نے متفقہ طور پر شی جن پنگ کو مسلسل تیسری بار چین کے صدر منتخب کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شی جن پنگ تیسری بار 5 سال کے لیے چین کے صدر منتخب […]
اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کی آمد سے دو ہفتے قبل ہی سپر مارکیٹس نے ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں مختلف […]
جدہ(پی این آئی) سعودی عرب نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے تاریخ کا اعلان کردیا۔ سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 21 مارچ بروز منگل ملک بھر میں رمضان کا چاند دیکھیں۔سپریم کورٹ نے اپیل کی ہے کہ جو […]