ماسکو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے پیر کو ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔روسی رہنما سے ملاقات کے دوران صدرشی نے کہا کہ دونوں ممالک کے ترقی کے بہت سے اہداف مشترکہ ہیں اور اس سلسلے میں دونوں ممالک […]
ریاض (پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا نے ایرانی صدر کے نام خط لکھا اور دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا اور مضبوط […]
نیویارک (پی این آئی) ایکواڈور اور شمالی پیرو میں 6.8 شدت کے خوفناک زلزلے کے سبب عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، ملبے تلے دب کر 14 افراد ہلاک اور 126 زخمی ہو گئے۔ لاطینی امریکہ کے ممالک ایکواڈور اور شمالی پیرو میں زلزلے کے […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں شہریت دینے سے متعلق ضوابط میں معمولی تبدیلی کے بعد نئے فیصلے کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ نئے فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ زیر داخلہ کی تجویز پر وزیر اعظم سعودی عرب کی شہریت دینے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکی انتظامیہ کے اہم ترین مہرے زلمے خلیل زاد کی طرف سے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ٹویٹ نے پاکستانی دفتر خارجہ میں پریشانی پیدا کر رکھی ہے جبکہ پی ڈی ایم حکومت کنفیوز ہے کہ عمران خان کے […]
ہیگ(پی این آئی)عالمی عدالت نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت نےیوکرین میں جنگی جرائم کے الزام میں روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ولادی میر پیوٹن پر یوکرین سے بچوں […]
تل ابیب (این این آئی)ایک سینئر اسرائیلی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں اس خطے میں بڑا زلزلہ آنے کا امکان ہے ، تاہم دوسری طرف حکومت اور مقامی حکام اس متوقع بڑے زلزلے کے حوالے سے تیار ی میں ناکام […]
اسلام آباد (پی این آئی )روس اور یوکرین کے مابین جنگ میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے ۔ایسی صورتحال میں بابا وانگا کی ایک پیش گوئی سے متعلق بات کی جارہی ہے جنہوں نے نائن الیون کے حملوں اور بریگزٹ سمیت بے شمار عالمی واقعات […]
لندن (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد سے پہلے زبردست خبر آئی ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے معروف اور امیر ترین تاجر الفریڈ ولیم بیسٹ عرف ایلفی بیسٹ نے اسلام قبول کرلیاہے۔۔۔۔رپورٹس کے مطابق موبائل ہوم پارک کمپنی وائلڈ کرسٹ پارکس کے موجودہ […]
بیروت(شِنہوا)لبنان میں مالیاتی بحران اور سیاسی تعطل کے باعث لبنانی کرنسی منگل کوتاریخ میں پہلی بار1 لاکھ لبنانی پانڈ (ایل بی پی) فی ڈالر تک گر گئی۔گزشتہ دو ہفتے میں لبنانی کرنسی کی قدر میں8 ہزار پانڈ کی کمی ہوئی جب یہ ڈالر کے مقابلے […]
اسلام آباد(پی این آئی)امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کےحوالے کردیا گیا۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت اطلاعات کے مطابق عبدالرحمان فدا کو دبئی میں افغانستان کاقائم مقام قونصلر تعینات کیا گیا ہے۔ٹوئنٹی فور […]