مکہ مکرمہ جاتے ہوئے عمرہ زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، متعدد افراد جاں بحق

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق عمرہ زائرین کی بس خمیس سے مکہ مکرمہ جارہی تھی کہ اس دوران عسیر کے […]

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔ سعودی عرب نے مبینہ طور پر غیرملکیوں کو مملکت میں کسی بھی جگہ جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سعودی گزٹ کے مطابق سعودی حکومت نئے رئیل سٹیٹ قوانین تیار کر […]

6.1شدت کا خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرز اُٹھیں

ٹوکیو (پی این آئی) شمالی جاپان میں اوموری کے قریب منگل کو 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ قومی موسمیاتی ایجنسی نے زلزلے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی ۔جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام […]

مدینہ منورہ میں 3 پاکستانی کیا کام کر رہے تھے انہیں گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)مدینہ منورہ میں 3 پاکستانی کیا کام کر رہے تھے انہیں گرفتار کر لیا گیا ۔ مدینہ منورہ کے مختلف علاقوں سے پاکستانی شہریوں سمیت غیر ملکی بھیک مانگتے پکڑے گئے ۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے بتایا […]

سعودی عرب میں بس حادثہ، 20 عمرہ زائرین جاں بحق 29 زخمی ہو گئے

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں بس حادثے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعد زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پیر کو پیش آیا جب عمرہ زائرین سے بھری ایک بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے پل […]

افغان دارالحکومت میں دھماکہ، شہادتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

کابل(پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دفتر وزارت خارجہ کے قریب ہونے والے خود کش بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ مؤقر افغان نشریاتی ادارے طلوع نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا […]

شدید طوفان نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

مسی سپی (پی این آئی) شدید طوفان نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں۔۔ امریکا کی ریاست مسی سپی میں شدید طوفان نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ مسی سپی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے مطابق طوفان کے باعث ہلاکتیں مزید […]

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کو خبردار کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے روزگار کیلئے بیرون ملک سے آنے والے تمام غیرملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ معلومات کے حصول کیلئے جعلی ویب سائٹس سے رجوع نہ کریں۔ اس حوالے سے وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود آبادی کے پلیٹ فارم […]

رمضان المبارک میں عمرہ، سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی پابندی کا اعلان کر دیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں رمضان المبارک میں حرم شریف میں بے پناہ رش پر قابو پانے کے لیے وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ زائرین کو صرف ایک بار عمرہ کرنے کی اجازت ہو گی۔۔۔۔عرب میڈیا کی رپورٹ میں […]

رمضان میں ایک سے زائد بار عمرہ ادائیگی پر پابندی لگا دی گئی

ریاض (پی این آئی) رمضان میں ایک سے زائد بار عمرہ ادائیگی پر پابندی لگا دی گئی۔۔ سعودی حکام نے رمضان المبارک کے مہینے میں ایک سے زیادہ بار عمرہ ادا کرنے پر پابندی لگا دی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیان جاری کیا ہے کہ […]

مسافر طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا

ممبئی(پی این آئی)بھارت کے شہر دھنباد میں چھوٹا طیارہ رہائشی عمارت سے جاٹکرایا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور دوسرا مسافر شدید زخمی ہوگیا۔طیارے کے رہائشی عمارت سے ٹکرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں گلائیڈر جہاز کو اڑان بھرتے اور کچھ […]

close