جدہ(پی این آئی) سعودی عرب نے بدھ کو اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے، نمازیوں کو زخمی کرنے اور متعدد کو گرفتار کرنے کی مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں مسجد اقصیٰ کے احاطے میں اسرائیل کے […]
بیت المقدس(آئی این پی)مسجد اقصی میں نمازیوں پر حملے اور گرفتاریوں کے بعد اسرائیلی پولیس نے 40سال سے کم عمر افراد کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا،عرب میڈیاکے مطابق اسرائیلی پولیس نے مسلسل تیسری رات مسجد اقصی میں داخل ہوکر نمازیوں کو تشدد […]
چمبری جھیلسسٹم (پی این آئی) بحرالکاہل میں واقع ملک پاپوا نیو گنی میں 7.6 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق پورٹ مورسبے جیو فزیکل آبزرویٹری کے ڈپٹی ڈائریکٹر میتھیو موئیہوئی نے بتایا کہ پاپوا نیو گنی میں […]
بیجنگ (پی این آئی)بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کو چین میں ضم کرنے کی تیاریاں،11مقامات کے نام تبدیل کردئیے گئے۔ بھارت کو ایک اور جھٹکا ، مودی کو دنیابھر میں رسوائی کا سامنا ، چین نے اروناچل پردیش کے 11مقامات کے نام بدل دیئے جسے […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ماہر فلکیات نے شوال کےچاند کی آمد کی پیشگوئی کردی، عید الفطر 21 اپریل کو ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای کی ایسٹرانومی سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے پیش […]
نیو یارک (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ان پر 34 سنگین نوعیت کے مقدمات ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج ڈونلڈ ٹرمپ عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہیں الزامات کی تفصیلات پڑھ کر سنائی گئیں، سابق امریکی […]
ویلنگٹن(شِنہوا)نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرس ہپکنز نے سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو کرائسٹ چرچ کال کے لیے خصوصی ایلچی مقرر کیا ہے جو 15 مارچ 2019 میں مساجد میں ہونے والی ہلاکت خیز فائرنگ کے بعد نیوزی لینڈ کی قیادت میں دہشت گردی […]
لاہور(آئی این پی)سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کیلیے بھارتی خط کے معاملہ پر ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے میں ترمیم کیلیے 25 جنوری کو بھارتی انڈس واٹر کمشنر کا خط آیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان انڈس واٹر کمشنر آفس کے ذرائع کا […]
منیلا (پی این آئی) مشرقی فلپائن کے ساحل پر 6.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ مقامی حکام نے آفٹر شاکس اور ممکنہ نقصان کی وارننگ دی ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا ہے کہ زلزلہ مقامی وقت کے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق بحیرہ عرب میں زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔۔۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کے 3 جھٹکے ڈھائی سے 3 بجے کے دوران محسوس کیے گئے۔۔۔۔ پہلا زلزلے کا جھٹکا 2 بج کر 34 […]
نیویارک (پی این آئی) پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور امریکا کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم آج عائد ہونے کا امکان ہے جب کہ وہ فلوریڈا سے نیویارک پہنچ چکے ہیں۔۔۔ اس حوالے سے امریکی میڈیا رپورٹس کے […]