لندن(آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ ہاس اور اس کی قریبی گلیوں میں احتجاج یا مظاہروں پر پابندی عائد کر دی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے ایکٹ 35 (اینٹی سوشل رویوں، جرائم)اور پولیسنگ ایکٹ 2014 کے […]
لندن (پی این آئی)عمران خان کی گرفتاری پر برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے بھی بیان جاری کردیا ۔ برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئےرشی سونک کا کہنا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ ہم پر امن جمہوری عوامل کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے یورپی یونین بھی خاموش نہ رہ سکی۔۔۔۔عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین نے بیان دیا ہے کہ مشکل اور تناؤ کے ماحول میں تحمل کی ضرورت ہے۔ اپنے بیان […]
واشنگٹن (پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری پر امریکی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ قانون اور آئین […]
اسلام آباد ( آئی این پی ) بھارتی ریاست راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ21گر کر تباہ ہو گیا ، لڑاکا طیارہ پرواز کے دوران ایک گھر پر گر کر تباہ ہو ا جسکے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوگئے ۔بھارتی فضائیہ کا لڑاکا […]
اسلام آباد (پی این آئی )مسجد نبوی کے سابق امام اور سعودی عرب کے نامور قاری شیخ محمدبن خلیل القاری انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ محمدبن خلیل القاری مسجد قبا مدینہ منورہ کے امام تھے اور مسجد نبوی میں نماز تراویح کی امامت […]
استنبول(پی این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے انتخابی جلسے میں 17 لاکھ افراد نے شریک ہو کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ترکیہ کے میڈیا کے مطابق صدر اردوان کا استنبول میں ہونے والا انتخابی جلسہ ترکیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ […]
نئی دہلی (پی این آئی )بھارتی فضایہ کا طیارہ مگ 21 راجستھان کے ضلع ’ ہنومان گڑھ ‘ میں گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں دو شہریوں کی موت کی اطلاعات ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے نے صورت گڑھ سے معمول کی پرواز […]
براؤنزول (پی این آئی) امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاست ٹیکساس میں ایک ڈرائیور نے تیز رفتار گاڑی بس کے انتظار میں کھڑے تارکین وطن پر چڑھا دی ہے۔۔۔۔جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے […]
کنساشا (پی این آئی) افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 203 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ایڈمنسٹریٹر تھامس بیکینگا نے کہا یہاں بوشوشو میں ملبے سے 203 لاشیں پہلے ہی […]
ریاض (پی این آئی)ا نا اللہ وانا الیہ راجعون، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا۔۔۔ سعودی شہزادہ منصور بن ناصربن عبدالعزیز آل سعودکی والدہ انتقال کرگئیں۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں سعودی شہزادہ منصور بن […]