بگوٹا (پی این آئی) غزہ میں غیر انسانی بمباری۔۔ کولمبیا نے غزہ میں غیر انسانی بمباری اور مظالم پر اسرائیل کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ کولمبین صدر گسٹاوو پیٹرو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کا محاصرہ نازی اقدامات […]
لاڑکانہ (آئی این پی )لاڑکانہ میں پولیس نے کم عمر بارہ سالہ لڑکی کی شادی ناکام بنادی۔پولیس کے مطابق بارہ سالہ لڑکی کی شادی کروائی جارہی تھی کہ پولیس نے تقریب میں چھاپہ مار دیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان ہونے والی ملاقات سے قبل انٹونی بلنکن کو کئی گھنٹے تک ملاقات کیلئے انتظار کرنا پڑا۔ امریکی […]
تل ابیب(پی این آئی )غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2750 تک پہنچ گئی جن میں 1030 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ ایکسپریس کے مطابق […]
نیویارک(پی این آئی)غزہ جنگ سے متعلق اسٹوری پوسٹ کرنے پر انسٹا گرام نے بین الاقوامی انویسٹی گیٹیو رپورٹنگ کیلئے 2022 میں پولیٹزر پرائز جیتنے والی نامور امریکی صحافی عظمت خان کا اکائونٹ بلاک کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خاتون امریکی صحافی عظمت خان کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں جہاں اب تک 2600 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں وہیں ایک ہزار سے زائد لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں امدادی کاموں میں مصروف […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ نوازشریف کو لندن میں سرکاری پروٹوکول نہیں ملا۔انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی واپسی سے متعلق نگران کابینہ میں کوئی بات نہیں ہوئی، نہ ہی […]
نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کا مرکز ہریانہ کے شہر فرید آباد سے 13 کلومیٹر دوربتایا گیا ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق نئی دہلی میں زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی ۔ […]
دوحہ (آئی این پی )ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملہ کیا تو کوئی صورتحال قابو کرنے کی ضمانت نہیں دے سکے گا۔ دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے […]
واشنگٹن (آئی این پی )امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ غزہ میں امریکی شہریوں کے انخلا کے لیے مصر سے محفوظ راستے کی فراہمی پر کام کر رہے ہیں۔امریکی میڈیا سے گفتگو کے دوران جیک سلیوان کا کہنا تھا کہ […]
واشنگٹن (آئی این پی )اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کے دوران امریکی نشریاتی ادارے نے 3 مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے ایم ایس این بی سی نے اسرائیل اور فلسطین کی جنگ کے دوران […]