غزہ (آئی این پی )حماس نے رواں ماہ کی سات تاریخ کو جنوبی اسرائیل پر حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے دو امریکی شہریوں کو رہا کر دیا ہے۔حماس کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ قطر کی ثالثی کے نتیجے میں انسانی بنیادوں پر […]
اسلام آباد(پی این آئی )اومان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 10 بجے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولو جیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے،زلزلے کے بعد لوگ خوفزہ ہو […]
یروشلم(آئی این پی)اسرائیلی افواج کی جانب سے لبنان اور اسرائیل کے سرحدی علاقے ہولا کے مقام پر صحافیوں کی گاڑی پر حملے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا،لبنانی اخبار کے مطابق لبنان میں اسرائیل نے ہولا کے مقام پر صحافیوں کی گاڑی پر حملہ […]
اوٹاوا (آئی این پی)کینیڈا نے بھارت سے اپنے 41سفارتکار واپس بلا لیے جبکہ 21بدستور بھارت میں ہی موجود رہیں گے،کینیڈین وزیر خارجہ ملانے جولی نے کہا ہے کہ ہمارے 21سفارتکار بدستور بھارت میں ہی رہیں گے، بھارت کے اس اقدام پر ردعمل نہیں دیں گے،واضح […]
ایڈنبرا (پی این آئی) یورپی ملک اسکاٹ لینڈ نے اسرائیلی ظلم کا نشانہ بننے والے نہتے فلسطینی شہریوںکے لیے اپنے ملک کے دروازے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا ہےکہ ان کا […]
جدہ (پی این آئی) سونے کے زیورات اور آرائشی اشیاء پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر سعودی عرب میں پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پابندی سعودی عرب کے مفتیٔ اعلیٰ اور وزیرِ داخلہ کی جاری کی گئی ہدایات پر […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے دنیا بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے، امریکہ کی طرف سے یہ اقدام اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بڑھتی کشیدگی پر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ […]
واشنگٹن (پی این آئی) غزہ تنازع سے متعلق امریکی پالیسی کے خلاف امریکی محکمہ خارجہ کے سینیئر اہلکار جوش پال نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کہ مطابق جوش پال نے امریکی کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پراعتراض […]
لندن (پی این آئی) غزہ میں اسرائیلی بمباری اور معصوم لوگوں کے قتل عام پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ بھی خاموش نہ رہ سکیں، انہوں نے بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف بیان دے دیا ہے۔۔۔ایکس پر اپنے بیان میں […]
جدہ (آئی این پی )او آئی سی نے غزہ کے ہسپتال پر حملہ شرمناک قرار دیتے ہوئے اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔سیکرٹری جنرل او آئی سی نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم مسئلہ فلسطین کا فوری حل چاہتی ہے، اسرائیل مسلسل […]
نیویارک (آئی این پی )اسرائیل فسلطین کشیدگی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد برازیل نے پیش کی تھی۔امریکا نے دوسری بار […]