تیونس(پی این آئی) تیونس میں تارکین وطن سے بھری کشتی ڈوب گئی۔غیرملکی ایجنسی رائٹر کے مطابق غیر قانونی اٹلی جانے کی کوشش میں تارکین وطن کی کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی، کشتی ڈوبنے سے 5افراد ہلاک جبکہ 10لاپتہ ہو گئے۔ کوسٹ گارڈ کے مطابق […]
دبئی (پی این آئی) دبئی پولیس نے سڑکوں پر انسانی جان و مال کی حفاظت کو بہتر بنانے کی خاطر ٹریفک قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے بھاری جرمانے متعارف کرائے ہیں۔دبئی پولیس کے مطابق پیشگی اجازت کے بغیر سڑک پر ریس لگانے پر قبضے میں […]
سیالکوٹ (پی این آئی ) یونان کشتی حادثے میں بچ جانیوالے عثمان صدیق نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حادثے سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ عثمان صدیق نے انکشاف کیا کہ نیوی کا جہاز کشتی کے ڈوبنے کا تماشا دیکھتا […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں چھوٹامسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 مسافر مارے گئے۔ لاس ویگاس ایئرپورٹ سے پرواز کرنے والا طیارہ رن وے سے کچھ دور ہی گیا تھا کہ زور دار جھٹکوں کے بعد زمین پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) بھارتی وزیراعلی نے غیر شادی شدہ افراد کو پنشن دینے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں پر ایک 60سالہ بزرگ شہری نے ان سے پنشن کے مسئلے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پڑوسی ملک بنگلہ دیش کی مسجد کے چندہ باکس سے 5 کروڑ 59 لاکھ 7 ہزار 689 روپے برآمد، رقم گننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی )بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں چھوڑا گیا پانی کاریلہ پاکستان کی حدودمیں داخل ہو گیا ، چناب ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کابہائو ایک لاکھ 22 ہزار 184 کیوسک فٹ ہوگیا۔ انتظامیہ نے الرٹ جاری کر دیا۔ فلڈ کنٹرول […]
جدہ (پی این آئی) پاکستانی اپنے ملک میں اہل خانہ کو اپنی رقوم بھیجنے کے لئے قانونی چینل استعمال کریں اور ان میں اب ایک اور اضافہ “ارسال” کا ہوا ہے جنکے مطابق وہ صرف ۵ ریال کی فیس کے ساتھ آپکی رقوم آپکے پیاروں […]
ایمسٹرڈیم (پی این آئی)نیدرلینڈز میں امیگریشن کو محدود کرنے کے لیے کسی معاہدے پر اتفاق نہ ہونے کے باعث حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے جس کے بعد صورتحال جلد نئے انتخابات کے انعقاد کی طرف جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے […]
لندن(پی این آئی) سائنسدانوں نے براعظم افریقہ کے 2 ٹکڑے ہونے کی وارننگ جاری کر دی۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے کہا ہے کہ براعظم افریقہ میں لگ بھگ 2کروڑ 20لاکھ سال قبل 2ہزار میل لمبی ایک دراڑ پڑی تھی جو اب ہر […]
اسلام آباد (پی این آئی)کینڈین انتظامیہ کی جانب سے جلد ہی نئی ویزا پالیسی متعارف کرائی جارہی ہے جس کے تحت غیر ملکی افراد کو انٹری ویزا کے بعد کینیڈا میں مکمل طور سکونت اختیار کرنے کی اجازت ہو گی ۔ کینیڈین حکام نے یہ […]