لندن (پی این آئی) برطانیہ نے ہر قسم کی ویزہ فیس میں بڑا اضافہ کر دیا ہے ۔۔۔۔ اس حوالے سے برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ویزہ فیسوں میں اچانک 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ […]
گوہاٹی(پی این آئی) بھارت میں ہندوانتہاپسند وزیراعلیٰ نے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار بھی مسلمانوں کو قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست آسام کے وزیراعلیٰ نے ہمنتا بسوا شرما نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مظاہرہ کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) یورپ میں شدید گرمی کی لہر کے بعد اٹلی کے 15 شہروں میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کی لہر نے جنوبی یورپ کو ان دنوں اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس […]
اسلام آباد(پی این آئی) سویڈن میں قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کے بعد پولیس نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر بائبل اور تورات کے صحیفے کو بھی جلانے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈش پولیس نے کل برورز ہفتہ ہونے […]
بیجنگ (پی این آئی) چار سال قبل کھانے میں زہر ملا کر ایک بچے کو ہلاک اور 24 کو زخمی کرنے والی کنڈرگارٹن کی سابق خاتون ٹیچر کو چین میں پھانسی دے دی گئی ہے۔۔۔۔اس حوالے سے چینی میڈیا کے ذریعے سامنے آنے والی رپورٹس […]
واشنگٹن (پی این آئی) ایک امریکی شہری نے 4 بلیوں کو بےدردی سے مار کر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔۔۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شکاگو شہر میں 22 سالہ نوجوان تھامس مارٹل نے مبینہ طور پر 4 بلیوں کو […]
دہلی (پی این آئی)بھارت میں مون سون بارشوں نے جہاں شمالی ریاستوں میں تباہی مچارکھی ہے وہیں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی بھی بارشوں اور سیلابی صورتحال سے بری طرح متاثر ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مون سون کی بارشوں کے باعث نئی […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر پبلک سیکٹر کیلئے سرکاری تعطیل کا اعلان کردیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے وفاقی ملازمین کیلئے اسلامی سال کی تعطیل کی تاریخ کا اعلان […]
واشنگٹن(پی این آئی) جو بائیڈن انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد کو یقین دلایا ہے کہ وہ نہیں چاہتا کہ پاکستان امریکا اور چین میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک نیوز بریفنگ میں وزیر مملکت […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے دور واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کردی گئی ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ عمارت نئی ایمبیسی بننے کے بعد 2003 سے خالی تھی اور اسے 71 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا […]
اوسلو(آئی این پی) ناروے میں سری لنکن روم میٹ نے چھری کے وار کرکے پاکستانی طالب علم کوقتل کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 27سالہ پاکستانی طالب علم ناروے کی ایک یونیورسٹی میں الیکٹریکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ مقتول کی چیخ و پکار […]