ماسکو (شِنہوا) روسی صدر ولادیمیر پوتن اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت میں غزہ کی انسانی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ کریملن کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق اس بات چیت میں فلسطین ۔ اسرائیل تنازع […]
نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں ایک ٹرک کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں ایک کار میں آگ بھرک اٹھنے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس نے اتوار کو بتایا کہ یہ حادثہ اتر پردیش کے […]
نیو یارک(پی این آئی )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد امریکا نے ویٹو کر دی۔ سلامتی کونسل میں پیش کی گئی غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کے حق میں 15 میں سے 13 ووٹ پڑے، […]
لندن ( پی این آئی )مسلمان برطانیہ چھوڑ کر کیوں جارہے ہیں؟ برطانوی رکن پارلیمنٹ نےحیران کن انکشاف کر دیا ۔برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کی وجہ سے مسلمان برطانیہ چھوڑنے پر مجبور ہورہے ہیں۔ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے […]
سٹاک ہوم(پی این آئی)مسلمان ممالک کا دباؤ رنگ لے آیا، یورپ کے سکینڈے نیویا ریجن کے ملک ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی قرار دے دی گئی۔ ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظور ہو گیا، جس کے […]
استنبول(پی این آئی) ایک اور خوفناک زلزلہ۔۔۔ ترکیہ میں ایک بار پھر 5.1 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیا گیا ہے۔ زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ جرمن ریسرچ سنٹر جیو سائنسسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے غیرملکی ورکرز کے لیے نئے ویزہ قوانین متعارف کرا دیئے۔سعودی وزارت برائے انسانی وسائل کی طرف سے ’مساند‘ نامی ایک پلیٹ فارم تیار کیا گیا ہے۔ یہ ایک ایسا جامع نظام ہے، جس کے ذریعے ورکرز اپنے حقوق و […]
کراچی (پی این آئی) ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے امیگریشن نے بیرون ممالک بھیک مانگنے کی غرض سے جانیوالے 9 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔۔۔۔۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق امیگریشن کے مطابق ملزمان عمرے کی آڑ میں بھیک […]
نئی دہلی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز کریش کرگیا جس سے طیارے میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہوگئےہیں۔۔۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا، تربیتی طیارے نے حیدرآباد کی […]
آکلینڈ(پی این آئی)نیوزی لینڈ کی حکومت نے اسکولوں میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لیکسن نے یہ اعلان اس وقت کیا جب وہاں تعلیمی معیار میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ کچھ عرصے قبل تک […]
منیلا (پی این آئی) فلپائن کے شورش زدہ جنوبی حصے میں عیسائیوں کے اجتماع پر بم حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ ریاست منڈاناؤ کے سب سے بڑے مسلم شہر مراوی کی یونیورسٹی […]