کینیڈا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات کیوں روک دیئے؟

اوٹاوا (انٹرنیوز) کینیڈا نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈیا نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے ہیں۔اٹاوہ میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اٹاوہ نے ہم سے […]

9سال بعد 239مسافروں کو سمیت لاپتہ ہونیوالی ملائیشین ائیرلائنز کی پرواز کا سراغ لگانے کا دعویٰ کر دیا گیا

لندن(پی این آئی) بالآخر 9سال بعدماہرین نے ملائیشین ایئرلائن کی لاپتہ ہونے والی پرواز ایم ایچ 370کا سراغ لگانے کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ طیارہ 8مارچ 2014ء کو ملائیشیاء کے دارالحکومت کوالالمپور سے چین کے دارالحکومت بیجنگ کے لیے روانہ ہوا […]

خوفناک ٹریفک حادثے میں متعدد ہلاکتیں، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

بغداد (پی این آئی)عراق میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایرانی زائرین سمیت 18افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افسوس ناک واقعہ عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دو شہروں کو ملانے والی مصروف سڑک پر پیش آیا۔ ریسکیو ٹیمیں اور ایمبولینس […]

ڈنمارک حکومت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کیلئے بل تیار کر لیا

کوپن ہیگن (پی این آئی ) اپوزیشن پارٹیوں کی مخالفت کے باوجود ڈنمارک کی حکومت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کیلئے بل تیار کر لیا ۔ قرآن پاک کے نسخوں کی بے حرمتی کرنے پر ڈنمارک اور سویڈن میں پچھلے ہفتوں کے […]

دبئی میں آصف زرداری کے ملاقاتی کون تھے؟ گفتگو کا ایجنڈا کیا تھا؟

دبئی(آئی این پی)سابق صوبائی وزرا شرجیل انعام میمن اور ناصر حسین شاہ نے سابق صدر آصف علی زرداری سے دبئی میں ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ آئندہ عام انتخابات کی حکمت […]

عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 70ہلاکتیں اور کئی افراد زخمی ہوگئے

جوہانسبرگ (پی این آئی) خوفناک آتشزدگی۔۔ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے وسطی علاقے میں عمارت کو آگ لگنے سے 70 افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایک عمارت میں رات گئے آتشزدگی کے باعث کم سے کم 73 افراد ہلاک […]

برطانیہ جانے والوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سمندر کے راستے غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کے لیے الیکٹرانک سسٹم متعارف کرادیا گیا۔پناہ کے متلاشیوں کو روپوشی سے روکنیکے لیے الیکٹرانک ٹیگ لگایا جائے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق چھوٹی کشتیوں پربرطانیہ آنے والوں کو سیاسی پناہ کے دعوے […]

اللہ اکبر، اللہ اکبر، نیویارک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت

نیویارک(انٹرنیوز)امریکا میں نیویارک شہر کے میئر کے قائم کردہ قوانین کے تحت اب لاؤڈ اسپیکر پراذان دینے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ میئرکی جانب سے مسلم کمیونٹی کو یہ اجازت ہر جمعہ اور رمضان المبارک کیلئے دی گئی ہے۔نیو یارک سٹی کے میئر […]

سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کے حوالے سے اہم فیصلہ

نیروبی (پی این آئی) سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل میں ملوث کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بحال ہونے کے بعد ڈیوٹی پر واپس آگئے ہیں۔۔۔۔ اس حوالے سے کینیا سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ پانچوں پولیس اہلکاروں کو انکوائری میں […]

چین نے امریکہ کو خبردار کر دیا، قومی سلامتی کے نام پر چینی طلبا کا پیچھا کرنا بند کرو

بیجنگ(شِنہوا)چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ قومی سلامتی کے نام پراپنے ملک میں چینی طلبا کا پیچھا کرنا بند کرے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے گزشتہ روز باقاعدہ نیوز بریفنگ میں کہا کہ امریکہ نے بغیر کسی وجہ کے […]

سفری پابندیاں، عالمی ادارہ صحت کا پاکستان کے حوالے سے پریشان کن فیصلہ

اسلام آباد(انٹرنیوز)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے عالمی پھیلاو کے […]

close