برازیلیا(پی این آئی )برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں سوار 7 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مسافر بردار طیارے نے برازیل کی ریاست ساؤ پالو کے شہر کیمپیناس سے پڑوسی ریاست […]
انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی)امریکا یمن کے حوثیوں کے حملوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون کا خواہشمند ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نیوی انٹرنیشنل کمبائن میری ٹائم فورس موثر رکن […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کے مغربے صوبے ایشی کاوا اور نوتو جزیرہ نما میں آنے والے زلزلے سے اب تک 236 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایشی کاوا کی صوبائی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 236 ہو گئی ہے جبکہ زخمی […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہتکِ عزت کے ایک مقدمے میں صحافی ای جین کیرول کو 8 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ صحافی جین کیرول کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں حج اور عمرہ چیریٹی ایسوسی ایشن نے مناسک کی ادائیگی کے دوران گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ایک نئے اقدام کا آغاز کر دیا ہے اور پورٹ ایبل ایئر کنڈیشنربنایا گیا ہے۔ یہ پورٹ ایبل […]
گوئٹے مالا سٹی (پی این آئی) وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ شنہوا کے مطابق جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ ہفتہ کو 5 بجکر 52 منٹ پر زلزلے کے […]
صنعا (پی این آئی) بحرین کی پارلیمنٹ میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ ملک میں ہفتہ وار چھٹیوں کی تعداد بڑھا کر 3 کر دی جائے۔ بحرینی پارلیمنٹ کے 5 اراکین نے اپنی تجویز کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بحرین اسلامی […]
جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے 19 ہزار 321 غیر قانونی تارکین گرفتار ہوئے ہیں۔۔۔۔ سعودی نیوز ویب سائٹ اردو نیوز نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ یہ گرفتاریاں 18 جنوری سے 24 جنوری 2023 کے درمیان […]
کویت سٹی(پی این آئی)دہشت گردی کی سازش ناکام۔۔۔۔۔کویت سٹی میں دہشت گردی کی سازش ناکام بنادی گئی.اس حوالے سے کویتی وزارتِ داخلہ نے حملہ آوروں کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 3 عرب باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔کویتی میڈیا کے مطابق […]
استنبول(پی این آئی) 5.3شدت کا خوفناک زلزلہ ۔۔ برادر اسلامی ملک ترکیہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا،جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ کے مشرقی علاقے ملاطیا میں 5 اعشاریہ 3 شدت […]
انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی)انڈین ریاست پنجاب کے ضلع بھٹنڈہ میں پولیس ایک مرغ کو عدالت میں پیش کرے گی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق چند روز قبل مرغوں کی لڑائی کے ایک غیر قانونی مقابلے کے دوران برآمد ہونے والے مرغ کو اس معاملے کی […]