نئی دہلی (پی این آئی )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلسل بارش نے 88 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگئی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ کئی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق نئی دہلی […]
تہران(پی این آئی) ایران میں صدارتی انتخاب کے لیے چار امیدواروں کے چناؤ کیلئے قبل ازوقت انتخابات آج ہورہے ہیں۔ ایرانی صدر کے انتخاب کے لیے ایران کی شوریٰ نگہبان نے صرف 6 امیدواروں کے ناموں کی منظوری دی تھی تاہم دو امیدوار امیر حسین […]
نیویارک(پی این آئی)امریکی عدالت نے ہونڈوراس کے سابق صدر ہرنینڈزکومنشیات اسمگلنگ کے جرم میں 45سال قید کی سزا سنا دی۔ رنینڈیزمارچ میں امریکا میں کوکین درآمد کرنےکی سازش میں مجرم قراردئیےگئے۔جج نےسماعت کےدوران انہیں اقتدار کا بھوکا دو چہروں والا سیاست دان کہہ ڈالا۔ ان […]
سیول(پی این آئی) کورین ایئر کی ایک پرواز کیبن پریشر کی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوتے بال بال بچ گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اس بوئنگ 737میکس 8نے مقامی وقت کے مطابق پونے پانچ بجے انشیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری۔ اس […]
دبئی(پی این آئی) وطن عزیز میں کوئی ڈرائیونگ لائسنس نہیں بنواتا اور بڑے بڑے کاروبار بغیر لائسنس چل رہے ہیں مگر مہذب معاشروں کے ڈھب نرالے ہیں کہ ہر چیز کا لائسنس، ہم تن آسانوں کا جینا محال ہو جائے وہاں۔ اب متحدہ عرب امارات […]
لندن (پی این آئی) افغانستان اور عراق جنگوں سے متعلق امریکی راز فاش کرنیوالےجولین اسانج کو برطانوی عدالت نے رہا کردیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جولین اسانج کی اہلیہ سٹیلا نے سماجی کارکنوں کی جانب سے مہم چلانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لیے نظرثانی شدہ ویزہ فیس کا اعلان کر دیا۔ نئے فیس سٹرکچر کے تحت 30دن کے سیاحتی ویزے کی درخواست دینے والے پاکستانیوں کو 200درہم (تقریباً15ہزار روپے) اور 60دن کے سیاحتی ویزے کے لیے 300درہم […]
جدہ (پی این آئی )سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران حاجیوں کی اموات پر سعودی وزارت صحت کا بیان سامنے آگیا۔ سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔انہوں […]
سیئول(پی این آئی ) جنوبی کوریا میں لیتھیم بیٹری کے مینوفیکچرنگ پلانٹ میں لگنے والی خوفناک آگ میں 20 ملازمین بری طرح جھلس کر ہلاک جب کہ متعدد کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جنوبی کوریا کے شہر […]
سنکیانگ(پی این آئی) چین اور کرغزستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4اعشاریہ 9ریکارڈ کی گئی اورزمین کے اندر زلزلے کی گہرائی 18کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز چین کے صوبے سنکیانگ کے قریب […]
نئی دہلی(پی این آئی) ہزاروں کا بجلی کا بل، شہری کا گھر میں موم بتیاں جلانے کا اعلان۔۔۔پورا دن کچھ گھنٹوں کی دستیاب بجلی جبکہ ہزاروں کا بجلی کا بل پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک کا مسئلہ ہے جس نے عوام کی زندگی […]