واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف سرکاری گواہ بننے والے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کے حوالے سے کہا ہے کہ مارک ملی کا اگلے ہفتے عہدہ چھوڑنا امریکیوں کے لیے جشن منانے […]
لندن(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے، میں بدھ کو واپس پاکستان جا رہا ہوں۔لندن میں گفتگو کرتے ہوئے سابق […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے کئی فرمانرواؤں کے ساتھ بطور مترجم خدمات انجام دینے والے منصور الخریجی 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔العربیہ اردو کے مطابق الخریجی شام کے قصبے القریتین میں 1935 میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا کم عمری […]
تہران (پی این آئی) اسرائیل کی سعودی عرب سے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں پر ایرانی صدر کا ردِعمل آگیا۔۔ کےصدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے عرب ممالک سے تعلقات کا معاہدہ ناکام ہوجائے گا۔ امریکی چینل کو انٹرویو […]
کیرولینا(پی این آئی)سمندری طوفان اوفیلیا امریکی ریاست شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفان کے زیر اثر ساحلی علاقوں میں 113 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور ہوائیں چلیںجبکہ موسلادھار بارشیں بھی ہوئیں،امریکی میڈیا کے مطابق مشرقی کاونٹیز میں ہزاروں […]
ریاض (پی این آئی)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر بنانے والے پاکستانی مصورعمرجرال کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سفری ٹکٹ تحفے میں دیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تینتیس […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے قومی دن پر کل اور پرسوں تعطیل ہوگی۔ سعودی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے ہفتہ 23 ستمبر کو سعودی قومی دن کو سرکاری تعطیل کے طور پر اعلان کیا ہے۔ وزارت کے سرکاری ترجمان محمد الرزقی نے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکا میں پریشانی، چڑچڑا پن اور غصے کا شکار 96 سالہ خاتون جج کو معطل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ امریکا کے سب سے معمر ترین جج ہیں جنہیںان کی ذہنی قابلیت کے بارے میں سوالات کے باعث ڈیوٹی سے معطل کردیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد چین نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ۔ تفصیلا ت کے مطابق چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے گزشتہ روز بتایا کہ پیٹرول کی قیمتوں […]
واشنگٹن (پی این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر)اکاؤنٹ ہیک ہوگیا، ان کا اکاؤنٹ کچھ دیر کے لیے ہیک ہوا جس میں سابق امریکی صدر کے بیٹے کے ہیک اکاؤنٹ سے ان کے والد یعنی ڈونلڈ ٹرمپ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنے پر اسرائیل کے سفیر کو باہر نکال دیا گیا۔ اجلاس سے نکالے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایران […]