انتہائی حساس مقام پر دہشتگردوں کا حملہ، دھماکہ اور فائرنگ۔۔ تشویشناک خبر آگئی

انقرہ (پی این آئی ) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پارلیمنٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی عمارت ترک پارلیمنٹ کے قریب واقع ہے جہاں دھماکہ ہوا اور فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دی گئیں۔ترک حکام نے وزارت داخلہ […]

بچے نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ان کی مرسیڈیز گاڑی مانگ لی، پھر کیا ہوا؟

ریاض (پی این آئی) سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے اپنی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک مرسڈیز کا تحفہ دیکر بچے کی خواہش پوری کر دی۔ View this post on Instagram A post shared by Mohammed Sabah (@mohhammed_sabahh) گفٹ لینا کسے نہیں پسند؟ تحفہ […]

خلیجی ملک سے افغانستان کیلئے واپس کیے گئے کارٹن سے 30 کروڑ کی آئس برآمد

کراچی (آئی این پی ) کراچی ایئرپورٹ کسٹمزڈرگ انفورسمنٹ سیل نیکارروائی کرتے ہوئیبحرین سے افغانستان کے لئے واپس کئے گئے کارٹن سے تیس کروڑ روپیمالیت کی کرسٹل آئس برآمد کرلی ۔ کسٹمز ڈرگ انفورسمنٹ سیل عملے نے دوران چیکنگ پارسل میں اعلی کوالٹی کی چودہ […]

پاکستان کا پرچم خلا میں لے جانے کی تیاری مکمل

ڈیلس (آئی این پی ) پاکستان ، جنوبی ایشیا اور کامن ویلتھ کی پہلی خلا باز خاتون نمیرا سلیم ورجن گیلیکٹک کمرشل سپیس لائنر سے خلا میں سفر کیلئے امریکا پہنچ گئیں۔ پاکستان کی پہلی خاتون خلا باز نمیرا سلیم کراچی سے امریکی ریاست ٹیکساس […]

بھارت میں افغان سفارتخانہ آج سے بند

نئی دہلی (پی این آئی) افغانستان نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں آج سے سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیاہے۔۔۔ افغان سفارت خانے نے اس حوالے سے بھارتی حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں لکھا گیاہے کہ افغان سفارت خانہ […]

رات گئے خودکش دھماکہ، متعدد افراد ہلاک، افسوسناک خبر آگئی

موغادیشو (پی این آئی) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشیو میں چائے کی دکان پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں زیادہ تر فوجی شامل تھے۔ایک عینی شاہد کا کہنا […]

شادی کی تقریب میں آتش زدگی سے 100سے زائد افراد ہلاک

اسلام آباد (پی این آئی) عراق میں شادی کی ایک تقریب کے دوران آگ لگنے کے نتیجے میں دسیوں افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں جھلس کر زخمی ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نینوی گورنری کے محکمہ صحت نے بتایا کہ منگل اور […]

چین نے کس ملک کو اپنے شہریوں کے لیےسیاحتی مقام کے طور پر اپنالیا

بیجنگ(پی این آئی)عوامی جمہوریہ چین اور مملکت سعودی عرب نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس معاہدے کے تحت سعودی عرب چینی سیاحوں کے لیے ایک اہم سیاحتی مقام بن جائے گا۔ یہ معاہدہ چینی شہریوں کو سعودی عرب […]

خوفناک دھماکے، 125افراد ہلاک

ناگورنو کاراباخ (پی این آئی) آذربائیجان کےعلاقے ناگورنو کاراباخ میں لڑائی کے دوران ایک فیول ڈپو پر دھماکے سے 125 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ جنگ کے دوران علاقے سے آرمینیائی باشندوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ حکام نے کہا کہ 290 افراد کو اسپتال […]

پاکستان نے جنگی بحری جہاز “پی این ایس طارق” برطانیہ کو تحفہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان بحریہ سے سبکدوش ہونے والے جہاز پی این ایس طارق کی برطانیہ کے فالس آف کلائیڈ انٹرنیشنل کو منتقلی کی تقریب پاکستان ہائی کمیشن لندن میں منعقد ہوئی۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان […]

وہ ملک جس نے مفت انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کااعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ایران نےغیرملکی سیاحوں کیلئےمفت انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کااعلان کردیا۔ذرائع کےمطابق ایرانی حکومت پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو انٹرنیٹ کی فراہمی پر کئی طرح کی قدغنیں لگاتی ہے تاہم ایرانی وزارت ثقافتی ورثہ کے اعلیٰ […]

close