سعودی حکومت کا وزٹ ویزوں کی تجدید سے متعلق اہم فیصلہ

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت نے وزٹ ویزے کی تجدید کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کی طرف سے جاری کی گئی۔ ان ہدایات میں بتایا گیا ہے کہ سنگل انٹری وزٹ ویزے کی مدت میں توسیع […]

5.5شدت کا خوفناک زلزلہ، زمین لرزُ اٹھی

بیجنگ (پی این آئی) زلزلے قدرتی آفت ہیں جن کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں،چین میں زلزلے سے زمین کانپ اٹھی۔ چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر سی ای این سی کے مطابق شمال مغربی چین کے گانسو صوبے […]

غزہ میں ملبے میں دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا معجزہ کیسے رونما ہوا؟

غزہ (آئی این پی )غزہ میں ملبے میں دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا ۔گزشتہ شب بھی غزہ کے رضا کار نے کنکریٹ میں دبے بچے کو اپنی جان پر کھیل کر زندہ نکالا، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی، جس میں دیکھا جا […]

افغانستان کے شہر قندھار میں کروڑوں کرنسی نوٹ جلا دیئے گئے

قندھار (پی این آئی) افغانستان کی عبوری حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلا کر ضائع کر دیئے ۔۔۔۔۔ افغان وزارت انصاف، خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ افغانستان کے مرکزی بینک نے قندھار میں […]

برطانیہ کا پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی )برطانوی حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے مخصوص تعداد کو خصوصی پروازوں کے ذریعے افغان باشندوں کو لندن منتقل کیا جائے گا۔اس سلسلے […]

غزہ میں زمینی کارروائی کے حوالے سے اسرائیلی وزیر دفاع کا اہم اعلان

یروشلم(شِنہوا)اسرائیل کے وزیر دفاع یواو گیلنٹ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی آئندہ زمینی کارروائی مہینوں تک جاری رہ سکتی ہے۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق تل ابیب میں اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈ سنٹر میں وزیردفاع نے کہا کہ یہ غزہ میں […]

دو ٹرینوں کے تصادم میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی

ڈھاکہ(شِنہوا)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے تقریبا 117 کلومیٹر شمال مشرق میں ضلع کشور گنج میں دو ٹرینوں کے تصادم میں کم سے کم 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ضلع کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس محمد مستک سرکار نے پیر کے روز شِنہوا کو بتایا […]

طوفان تیج کا پانچواں الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ٹروپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر نے طوفان تیج کا پانچواں الرٹ جاری کردیا ہے۔ سمندری طوفان تیج تیزی سے یمن کے ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے تاہم طوفان سے پاکستان کی کسی بھی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں۔ الرٹ […]

اسپتال پر بمباری، بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دی

اسلام آباد (پی این آئی)نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے آج بھی جاری ہیں،اسرائیلی بمباری سے غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد4 ہزار385 ہوگئی ہے،شہید افراد میں ایک ہزار750بچے بھی شامل ہیں ۔ اسرائیل بمباری کے ان کے ملک کیلئے منفی نتائج بھی سامنے […]

close