فوجی اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ

تہران(پی این آئی)فوجی اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ۔۔۔۔ایرانی فوج کے اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایران کے صوبے کرمان میں فوجی اڈے پر پیش آیا، فائرنگ کے وقت […]

افغانستان میں کریش ہونیوالے مسافر طیارے کے کتنے مسافروں کو زندہ بچا لیا گیا؟ تصدیق کر دی گئی

کابل (پی این آئی)افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہےکہ افغانستان میں لاپتہ ہونے والے روسی طیارے کے پائلٹ سمیت 4 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں انہوں نے […]

افغانستان میں تباہ ہونیوالا مبینہ بھارتی طیارہ دراصل کہاں سے آیا تھا؟ حقیقت سامنے آگئی

بنکاک (پی این آئی) افغانستان میں تباہ ہونیوالا طیارہ بھارت کی بجائے درحقیقت تھائی لینڈ سے محو پرواز ہوا، بھارت میں صرف پیٹرول بھروانے کیلئے اترا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی ساختہ طیارے میں مجموعی طور پر 6 افراد سوار تھے […]

انتہائی افسوس ناک خبر۔۔ بھارت کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی) افغانستان میں بھارت کا مسافر طیارہ پہاڑوں پر گر کر تباہ ہو گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے بدخشاں کے ضلع زیبک میں بھارت کا مسافر طیارہ پہاڑوں پر گر کر تباہ ہو گیا۔افغان پولیس کے مطابق بھارتی مسافر […]

کابینہ میں شدید اختلافات۔۔ وزیر دفاع کا وزیراعظم آفس پر دھاوا

انٹرنیشنل ڈیسک ( پی این آئی) اسرائیل کی جانب سے حماس کے قبضے سے یرغمالیوں کو آزاد نہ کروانے پر اسرائیلی کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ اسرائیلی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے وزیراعظم آفس پر دھاوا بول دیا اور صورتحال […]

بندرگاہ پر دو جنگی جہاز آپس میں ٹکرا گئے

بحرین(پی این آئی)بندرگاہ پر دو جنگی جہاز آپس میں ٹکرا گئے۔۔۔۔۔۔۔رائل نیوی نے کہا کہ بحرین کی بندرگاہ پر دو برطانوی جنگی جہاز آپس میں ٹکرا گئے، جس سے جہازوں کو نقصان پہنچا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو […]

ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ کا ایسا کام کےعوام کے دل جیت لیے

ملائیشیا (پی این آئی)ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ کا ایسا کامکےعوام کے دل جیت لیے۔۔۔۔۔۔۔ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ نے سرکاری ٹی وی پر خبریں پڑھ کر عوام کے دل جیت لیے۔بادشاہ سلطان اور ملکہ سلطانہ نے سرکاری ٹی وی کے یوم تاسیس کے موقع […]

دشمن کی کارروائیوں سے بچنے کے لیے ایران کی کامیابی سے فضائی دفاعی مشقیں

تہران(پی این آئی)ایران نے کہا ہے کہ اس نے دشمن کی کارروائیوں سے بچنے کے لیے کامیابی سے فضائی دفاعی مشقیں کی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایرانی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے ماحول میں […]

سعودی عرب میں پاکستانی گرفتار

مدینہ منورہ (پی این آئی) مدینہ منورہ ریجن کی کمشنری المھد میں ٹریفک خلاف ورزی مانیٹر کرنے والے سسٹم ’ساھر‘ کو تباہ کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔۔ سعودی نیوز ویب سائٹ اردو نیوز نے عاجل نیوز کے حوالے سے رپورٹ کیا […]

پاکستان اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی ، امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا

انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی پر امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ نہیں دیکھنا چاہتے۔ایران کی جانب سے منگل کو پاکستانی حدود کی خلاف ورزی […]

پکنک پر گئے اسکول کے بچوں کی کشتی ڈوب گئی،کئی ا فراد ہلاک۔۔افسوسناک خبر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں اسکول کے بچوں کی کشتی ڈوب گئی۔ حادثے میں 14 بچے اور دو اساتذہ ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 11 لاپتا بچوں کی تلاش جاری ہے۔ تاہم بعض دیگر بھارتی میڈیا ذرائع کا کہنا […]

close