5.3شدت کا خوفناک زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

استنبول(پی این آئی) 5.3شدت کا خوفناک زلزلہ ۔۔ برادر اسلامی ملک ترکیہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا،جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔       زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ کے مشرقی علاقے ملاطیا میں 5 اعشاریہ 3 شدت […]

مرغوں کی لڑائی کے دوران پکڑے گئے مرغ کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی)انڈین ریاست پنجاب کے ضلع بھٹنڈہ میں پولیس ایک مرغ کو عدالت میں پیش کرے گی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق چند روز قبل مرغوں کی لڑائی کے ایک غیر قانونی مقابلے کے دوران برآمد ہونے والے مرغ کو اس معاملے کی […]

شارجہ :گھر میں خوفناک آتشزدگی ،پاکستانی شہری بیٹی سمیت ہلاک ہو گیا

شارجہ (پی این آئی) متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے شہر شارجہ میں اپارٹمنٹ میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد پاکستانی شہری عمران خان اور ان کی 11 سالہ بیٹی دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی […]

184 مسافر سوار، بوئنگ طیارے کا پہیہ الگ ہو گیا

اٹلانٹا (پی این آئی) امریکہ کے شہر اٹلانٹا کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ٹیک آف سے قبل ڈیلٹا ائرلائنز کے مسافر طیارے بوئنگ 757 کا اگلا پہیہ الگ ہو جانے سے انتظامیہ اور عملے میں سنسنی پھیل گئی۔۔۔۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی رپورٹ کے مطابق ڈیلٹا […]

کینیڈا نے غیرملکی طلبا سے متعلق اہم اعلان کر دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)کینیڈا نے غیر ملکی طلبا کے داخلوں میں 35 فیصد کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا کو اس وقت غیر ملکی طلبا کی رہائش کے حوالے سے ہاؤسنگ بحران کا سامنا ہے۔اسی وجہ سے کینیڈا کی حکومت نے اعلان کیا […]

خراٹوں سے روکا کیوں؟ ایک شخص نے پڑوسی کو جان سے مار دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)امریکی ریاست پنسلوانیا میں بلند خراٹوں کا جھگڑا ایک شخص کے قتل کی وجہ بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنسلوانیا کے اپرمورلینڈ ٹاؤن شپ میں پیش آیا جہاں ایک شہری نے بلند خراٹوں کے باعث […]

7.1شدت کا خوفناک زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس چھا گیا

بیجنگ (پی این آئی) 7.1شدت کا خوفناک زلزلہ ۔۔ چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مغربی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس نے ہر شے کو ہلا کر […]

امریکہ، گھروں میں فائرنگ، بڑی ہلاکتیں

شکاگو (پی این آئی) امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست الی نوائے میں فائرنگ کرکے 7 افراد کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ ملزم کو تاحال تلاش نہیں کیا جاسکا۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ شکاگو میں دو مقامات پر گھروں میں فائرنگ کے واقعات ہوئے، […]

بازار میں دھماکہ، درجنوں ہلاکتیں ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ڈونیٹسک میں ماسکو کے نامزد حکام کے سربراہ ڈینس پوشیلن نے اس حملے کے لیے یوکرینی فوج کو مورد الزام ٹھہرایا۔ انہوں نے بتایا کہ یوکرینی فوج نے ایک مصروف ترین بازار میں توپ خانے سے گولہ باری کی۔ انہوں […]

close