یکم محرم الحرام کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

دبئی ( پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ سیکٹر کے لئے یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کئے گئے اعلان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لئے 7 جولائی کو […]

ایک اور بڑا حادثہ ، کئی سو افراد ہلاک ہو گئے

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہتھراس کے گاؤں میں ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ مذکورہ واقعہ بروز منگل کو انڈیا کی دارالحکومت نئی دہلی سے تقریباً 200 کلومیٹر […]

شامی صدر بشار الاسد کے وارنٹ گرفتاری جاری

پیرس (پی این آئی)فرانس کی ایک عدالت نے کیمیائی حملوں کے الزام میں شام کے صدر بشار الاسد کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس کی اپیل کورٹ کے پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے منگل کواعلان کیا ہے کہ اس نے […]

آسٹریلیا نے غیر ملکی طلبا کیلئے ویزہ فیس دوگنا کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلا م آباد(پی این آئی)آسٹریلوی حکومت نے غیر ملکی طلبہ کی ویزا فیس دوگنی کردی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکام کی جانب سے غیر ملکی طلبہ کی ویزا فیس دوگنا کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث کیا گیا […]

طیارہ حادثہ ، کئی ہلاکتیں ہوگئیں

نیویارک(پی این آئی) امریکہ میں ایک فیملی کے 5افراد طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ امریکی ریاست جارجیا سے تعلق رکھنے والی یہ فیملی بیس بال ٹورنامنٹ سے واپس جا رہے تھے جب ریاست نیویارک میں ان کے چھوٹے طیارے کو حادثہ پیش آ گیا۔طیارے […]

سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے متعددافراد ہلاک

ممبئی(پی این آئی)سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے متعددافراد ہلاک۔۔۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں آج گرج چمک اور طوفان کے ساتھ شدید بارش کا الرٹ جاری کیا […]

مسافر طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں ہوگئیں

پیرس(پی این آئی)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گر کر تباہ ہوگیا ہے حادثے میں طیارے میں سوار تینوں سیاح ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی نشریاتی ادارے کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ پیرس میں شام 4 بجے کے قریب کولیجئین […]

موسلا دھار بارش، درجنوں پروازیں منسوخ ،ہلاکتوں کی اطلاعات

دہلی(پی این آئی)موسلا دھار بارش، درجنوں پروازیں،منسوخ ،ہلاکتوں کی اطلاعات۔۔۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شدید بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں، بھارتی محکمہ موسمیات کی شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی […]

زوردار دھماکہ ، آگ بھڑک اُٹھی ہلاکتیں اورزخمی

منیلا(پی این آئی)فلپائن میں پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکے کے بعد گودام میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کا شہر زمبوانگا پٹاخوں کی فیکٹری میں ہونے […]

خودکش دھماکے، متعدد ہلاکتیں ہوگئیں

بورنو (پی این آئی) نائیجیریا کے صوبے بورنو میں متعدد مقامات پر خود کش حملوں میں 18 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ بورنو صوبے کے شہر گووزا میں کیے جانے والے ان خود کش حملوں کو حالیہ برسوں میں نائیجیریا کے خانہ […]

متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کیلئے نئی ویزہ فیس کا اعلان

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لیے نظرثانی شدہ ویزہ فیس کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نئے فیس سٹرکچر کے تحت 30دن کے سیاحتی ویزے کی درخواست دینے والے پاکستانیوں کو 200درہم (تقریباً15ہزار روپے) اور 60دن کے سیاحتی […]

close