عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی حیران کن وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ذاتی وجوہات اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا۔ یوٹیوب پر مقامی اسپورٹس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق آل […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سعودی شہزادے کا انتقال ہوگیا

جدہ(پی این آئی) سعودی ایوانِ شاہی کے مطابق شہزادہ ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے ‘ کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں شہزادہ ممدوح بن عبدالعزیز کے انتقال پران کی مغفرت اور بلندی درجات […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رواں سال کے آخری ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئیں۔ سپر 98پٹرول کی قیمت 3.03درہم (تقریباً 235روپے) فی لیٹر سے کم کرکے 2.96درہم (تقریباً 229روپے) فی لیٹر کر دی گئی ہے۔اسی […]

پولیس کی کارروائی، مشتبہ افراد ہلاک، 2 گرفتار، ایک کی شناخت ہو گئی

برازیلیا(آئی این پی )برازیل کی پولیس نے شمال مشرقی ریاست میں ایک کارروائی کے دوران 7مشتبہ افراد کو ہلاک اور 2کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرخبررساں ادارے کے مطابق برازیلین پبلک سکیورٹی کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ ریاست سرگیپے میں تقریبا 100 پولیس افسران […]

میاں بیوی کی لڑائی نے پرواز روک دی،ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد (پی این آئی)میاں بیوی کی لڑائی نے پرواز روک دی،ہنگامی لینڈنگ۔جرمنی سے بینکاک جانے والے لوفتھانزا ائیرلائنز کے طیارے کو اس وقت بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی جب دوران پرواز میاں بیوی آپس […]

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کر گئے

واشنگٹن(پی این آئی) سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے 70 کی دہائی میں پاکستان کی ثالثی میں چین کے ساتھ مذاکرات کیے تھے۔ […]

ن لیگ کا عوامی محاذ سے پہلے خارجہ محاذ سنبھالنے کا فیصلہ

لاہو ر(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے عوامی محاذ سے قبل خارجی محاذ سنبھال لیا اور اسی سلسلے میں شہباز شریف کی قیادت میں (ن) لیگ کا وفد 3 روزہ دورہ پر چین جائے گا۔نجی ٹی وی نے ذرائع […]

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کویت میں ایجنڈا

کویت (آئی این پی )نگران وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ اپنے دوروزہ سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے۔نگران وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ کا کویت پہنچنے پر کویت کے وزیرِ بجلی، پانی و قابل تجدید توانائی ڈاکٹر جاسم محمد عبداللہ الاستاد نے پرتپاک استقبال کیا، کویت میں پاکستانی سفیر […]

بابا وانگا کی سال 2024 سے متعلق تہلکہ خیز پیش گوئیاں

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ آنجہانی خاتون نجومی ’’بابا وانگا‘‘ اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 91 سال کی عمر میں 1996 میں انتقال کرجانے والی بلغاریہ کی خاتون نجومی بابا وانگا […]

عارضی جنگ بندی میں دو روز کی توسیع

غزہ (آئی این پی )حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی میں دو روز کی توسیع کردی گئی ۔قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس اور اسرائیل نے جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع پر اتفاق کرلیا ۔قطر نے […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج کویت کا دورہ کرینگے ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ متحدہ عرب امارات کے بعد آج سے دوروزہ کویت کا دورہ کریں گے۔اپنے دورے کے دوران وزیراعظم کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الجابر الصباح اور وزیراعظم شیخ احمد نواف الاحمد الصباح سے ملاقات کریں گے۔ترجمان […]

close