جاپان میں ائیر ایمبولینس ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں ایک ائیر ایمبولینس سمندر میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔جاپانی کوسٹ گارڈ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کل […]
سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین حجر اسود کے قریب کھڑے ہو کر رکاوٹ پیدا نہ کریں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ طواف کے دوران حجر ا سود کے قریب […]
جنوبی کوریا کے شہر ڈیگو میں پہاڑی علاقے میں لگی آگ بجھانے کے دوران ایک فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں صرف پائلٹ سوار تھا جو مشن کے دوران حادثے کا […]
امریکی وزیر خارجہ نے جنوبی سوڈان سے تعلق رکھنے والے تمام پاسپورٹ ہولڈرز کے امریکی ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ انتظامیہ کسی غیرملکی شہری کو بے دخل کرنا چاہتی ہو تو […]
امریکی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کو پریسیژن۔گائیڈڈ ویپن سسٹمز فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ سعودی فوج کے سربراہ کی امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر سے بھی ملاقات ہوئی، جس میں دفاعی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی میڈیا […]
سعودی عرب نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی، پابندی کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، پابندیاں جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے […]
برطانوی شہر برمنگھم میں نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے چاقو سے حملہ کر کے قتل کیا گیا۔ برمنگھم پولیس کے مطابق سوٹن کولڈ فیلڈ کے علاقے ونڈلی کلوز کے نزدیک ایک کھیت سے پیر 31 مارچ کی شام کو ملنے والی لاش کی […]
فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر برمنگھم یونی ورسٹی انتظامیہ نے 2 طلبہ کے خلاف انضباطی کارروائی شروع کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں فلسطین کے حق میں نکالی جانے والی ریلی کا حصہ بنے پر انضباطی کارروائی شروع ہو […]
پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی کرنے والی معروف تنظیم نوماڈ کیپیٹلسٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق آئر لینڈ نے دنیا کے سب سے طاقت ور پاسپورٹ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس سالانہ فہرست میں صرف ویزا فری سفری سہولتوں کو نہیں بلکہ 5 اہم […]
یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس میں 2 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ کشتی حادثہ لیسبوس جزیرے کے قریب پیش آیا، جہاں 31 افراد سوار […]
امریکی حکومت نے بین الاقوامی ترقیاتی ادارہ (یو ایس ایڈ) کو مکمل طور پر بند کرنے اور اس کے تمام غیر ملکی دفاتر ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کے تحت ہزاروں امریکی سفارت کاروں، مقامی ملازمین اور سرکاری اہلکاروں […]