برازیلیا(پی ا ین آئی)برازیل میں شدیدطوفان کے باعث 100 افراد ہلاک جبکہ ایک لاکھ گھر تباہ ہو گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل کنفیڈریشن آف میونسپلٹیز نے کہا کہ جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتے سے زیادہ کی […]
سووا(پی این آئی)فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینی ماراما کو اپنے خلاف کرپشن کا کیس بند کرانے پر ایک سال کی سزا سنادی گئی۔ فجی فرسٹ پارٹی کے رہنما فرینک بینی ماراما 15 سال تک فجی کے وزیراعظم رہے اور 2022 میں شکست کے بعد […]
جدہ (پی این آئی)تبوک میں ایک سعودی لڑکی نے والد کو انتہائی تکلیف میں دیکھتے ہوئے اپنے جگر کا ٹکڑا عطیہ کر کے ان کی جان بچا لی۔ عاجل نیوز کے مطابق الاخباریہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی لڑکی عواطف البلوی نے کہا […]
مکہ مکرمہ( پی این آئی ) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط و ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کا اعلان کیا ہے۔ مکہ مکرمہ، مرکزی علاقے، مشاعر مقدسہ، حرمین ٹرین سٹیشن، […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد شہر میں دھماکے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے بیان میں بتایا کہ بدھ کو فیض آباد شہر میں […]
دبئی(پی این آئی)گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری۔۔۔متحدہ عرب امارات میں گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مہم جاری ہے جس میں قوانین پر عمل کرنے والوں کو مفت پیٹرول […]
ممبئی(پی این آئی)پرنسپل نےسکول دیر سے آنے پر خاتون ٹیچر کی پٹائی لگادی۔۔بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر آگرا کے ایک سکول کی پرنسپل نے خاتون ٹیچر کو تاخیر سے سکول آنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ اس وقت […]
اسلام آباد(پی این آئی) 5 منزلہ عمارت گرنے سے 5 افراد جاںبحق۔۔۔۔جنوبی افریقا میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک اور درجنوں ملبے تلے دب گئے۔برطانوی خبر رساں ادارے (بی بی سی) کے مطابق عمارت زمین بوس ہونے کا واقعہ جارج شہر میں […]
واشنگٹن (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گیگ آڈر کی خلاف ورزی کرنے پر دسویں بار مجرم قرار دے دیا گیا۔ جج جوآن مرچن نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر سے گیگ آڈر کی خلاف ورزی […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے سے نئے ضوابط کا اعلان کیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ ویزہ کے تحت صرف جدہ، مدینہ اور مکہ مکرمہ کے شہروں کے سفر کی اجازت […]
ممبئی(پی این آئی)سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، والدین پریشان۔۔۔بھارتی شہر احمد آباد میں کچھ اسکولوں کو بم سے اٹھانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے تین اسکولوں کی انتظامیہ کو دھمکی آمیز ای میلز […]