فرانس کی وزیراعظم الزبتھ بورن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) فرانس کی وزیراعظم الزبتھ بورن نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، تاہم وہ نئے وزیر اعظم کی تعیناتی تک الزبتھ بورن عہدےپر رہیں گی۔ فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم الزبتھ بورن نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، الزبتھ بورن […]

تھائی لینڈ کا غیرملکی سیاحوں کیلئے ویزہ سے متعلق اہم اعلان

بنکاک (پی این آئی )تھائی لینڈ کا غیرملکی سیاحوں کیلئے ویزہ سے متعلق اہم اعلان،تھائی لینڈ حکومت نے 60 ممالک کے شہریوں کو ایک ماہ تک بغیر ویزا ملک میں آنے کی اجازت دے دی۔ تھائی حکومت نے ملک میں سیاحت کی فروغ کیلیے60 سے […]

مالدیپ کی حکومت نے اپنے تین وزرا کو معطل کر دیا

مالے (پی این آئی) مالدیپ کی حکومت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی مخالفت میں سوشل میڈیا پر تبصرے کرنے پر اپنے تین وزرا کو معطل کر دیا ہے۔ مالدیپ کی حکومت نے جاری بیان میں کہا ہے کہ جنہوں نے حکومتی عہدوں پر […]

اگلی بار پھر وزیر اعظم

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج صبح سے جاری ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں ووٹ ڈالنے کے عمل کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوا جو کسی وقفے کے بغیر شام […]

امام مسجد دوران نماز چل بسے

انڈونیشیا(پی این آئی)امام مسجد دوران نماز چل بسے،انڈونیشیا میں امام مسجد شیخ نفیس سعد دوران نماز چل بسے، ان کی موت سجدے کی حالت میں ہوئی۔ انڈونیشیا کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک میں ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

دوران پرواز جہاز کا دروازہ کھل گیا، حیران کن واقعہ،ویڈیو وائرل

پورٹ لینڈ(پی این آئی)دوران پرواز جہاز کا دروازہ کھل گیا،حیران کن واقعہ،امریکہ میں ایک جہاز میں حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں دوران پرواز جہاز کا دروازہ کھل گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق الاسکا ایئرلائنز کے بوئنگ 9-737 میکس طیارے نے ہفتے کو اُس وقت ایمرجنسی […]

مسافر ٹرین کو آگ لگا دی گئی، کتنے افراد زندہ جل گئے؟ افسوسناک خبر آگئی

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش میں مسافر ٹرین کو آگ لگا دی گئی، کئی پولنگ بوتھ بھی نذر آتش کر دیئے گئے۔ بنگلہ دیش میں انتخابات سے ایک روز قبل مشتعل مظاہرین نے کئی پولنگ بوتھ کو آگ لگا دی۔ دوسری جانب ڈھاکہ جانے […]

پانچویں بار وزیر اعظم بننے کا امکان

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلادیش میں عام انتخابات کل اتوار کو ہوں گے جس میں ایک بار پھر شیخ مجیب الرحمٰن کی بیٹی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی پارٹی کو اکثریت ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش میں […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی نااہلی کیخلاف اپیل ، امریکی سپریم کورٹ کا بڑافیصلہ

واشنگٹن(پی این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کی نااہلی کیخلاف اپیل ،امریکی سپریم کورٹ کا بڑافیصلہ ،امریکا کی سپریم کورٹ نے کولوراڈو عدالت کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیے جانے کے خلاف اپیل سننے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکا کی وفاقی سپریم کورٹ نے کہا ہے […]

2 ٹرینوں کے درمیان خوفناک حادثہ، ہلاکتیں ہوگئیں

جکارتہ(پی این آئی)انڈونیشیا میں 2 ٹرینوں کے درمیان پیش آنے والے حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں پیش آیا جہاں 2 مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم ہوا۔ انتظامیہ نے بتایا کہ مشرقی صوبے […]

امریکی ڈرون حملے میں کئی ہلاکتیں ہوگئیں

بغداد (پی این آئی) عراق میں امریکی ڈرون حملے میں عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ عراقی کمانڈر کی گاڑی کو بغداد کے شمالی علاقے میں نشانہ بنایا گیا جس میں ملیشیا کے کمانڈر مشتاق جواد کاظم الجواری جاں بحق ہوگئے۔پینٹاگون کے […]

close