ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ کا ایسا کام کےعوام کے دل جیت لیے

ملائیشیا (پی این آئی)ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ کا ایسا کامکےعوام کے دل جیت لیے۔۔۔۔۔۔۔ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ نے سرکاری ٹی وی پر خبریں پڑھ کر عوام کے دل جیت لیے۔بادشاہ سلطان اور ملکہ سلطانہ نے سرکاری ٹی وی کے یوم تاسیس کے موقع […]

دشمن کی کارروائیوں سے بچنے کے لیے ایران کی کامیابی سے فضائی دفاعی مشقیں

تہران(پی این آئی)ایران نے کہا ہے کہ اس نے دشمن کی کارروائیوں سے بچنے کے لیے کامیابی سے فضائی دفاعی مشقیں کی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایرانی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے ماحول میں […]

سعودی عرب میں پاکستانی گرفتار

مدینہ منورہ (پی این آئی) مدینہ منورہ ریجن کی کمشنری المھد میں ٹریفک خلاف ورزی مانیٹر کرنے والے سسٹم ’ساھر‘ کو تباہ کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔۔ سعودی نیوز ویب سائٹ اردو نیوز نے عاجل نیوز کے حوالے سے رپورٹ کیا […]

پاکستان اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی ، امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا

انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی پر امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ نہیں دیکھنا چاہتے۔ایران کی جانب سے منگل کو پاکستانی حدود کی خلاف ورزی […]

پکنک پر گئے اسکول کے بچوں کی کشتی ڈوب گئی،کئی ا فراد ہلاک۔۔افسوسناک خبر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں اسکول کے بچوں کی کشتی ڈوب گئی۔ حادثے میں 14 بچے اور دو اساتذہ ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 11 لاپتا بچوں کی تلاش جاری ہے۔ تاہم بعض دیگر بھارتی میڈیا ذرائع کا کہنا […]

خون جما دینےوالی سردی، درجنوں افراد ہلاک ہوگئے

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا میں ایک ہفتے سے سردی نے 9 ریاستوں میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جا پہنچی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی 9 ریاستوں آرکنساس، الینوائے، کنساس، مسیسیپی، نیویارک، اوریگون، پنسلوانیا، […]

ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی نے تصدیق کر دی

تہران(پی این آئی)ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی نے تصدیق کر دی۔۔۔۔۔۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے ایران میں حملوں کی تصدیق کر دی ہے۔ارنا کے مطابق آج صبح ہوئے ان حملوں میں 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے […]

قیمتی گھڑی کہاں سے آئی؟ اہم شخصیت گرفتار

میونخ (پی این آئی) قیمتی گھڑی کی وجہ سے ہالی وڈ کے بڑے اداکار آرنلڈ شیوازنیگر کو جرمنی کے میونخ ائرپورٹ پر حراست میں رکھا گیا جس کی وجہ ان کے پاس موجود ایک قیمتی گھڑی تھی۔۔۔۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مشہور فلم […]

برطانیہ کا ایران سے اہم مطالبہ

لندن(پی این آئی)برطانیہ کا ایران سے اہم مطالبہ۔۔۔۔۔۔برطانوی وزیرِ خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔گفتگو کے دوران برطانوی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران یمن میں حوثیوں کی پشت پناہی بند کرے، ایران کو حوثیوں کو […]

پاک ایران کشیدگی، چین نےبڑی پیشکش کردی

کراچی (پی این آئی) پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔۔۔۔۔ کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے ’جیو نیوز‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان اور ایران خطے […]

ایران کا پاکستان پرمیزائل حملہ، امریکا کا ردعمل آگیا

واشنگٹن (پی این آئی)امریکا نے ایران کے پاکستان اورعراق پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دیکھ رہے ہیں ایران جنوبی سرحدوں پر خلاف ورزی کررہا ہے،خاص طور پر ہمسائیہ ممالک کے ساتھ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے […]

close