بڈاپسٹ (پی این آئی) ہنگری کی صدر کاتالین نوواک نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہنگری کی صدر کی طرف سے اعلان اس وقت کیا گیا جب انہوں نے بچوں کے جنسی استحصال کے مقدمے میں سزا یافتہ شخص کو معاف کردیااور ان پر […]
سینٹیاگو (پی این آئی) چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 74 سالہ سیبسٹین پنیرا اور تین دیگر افراد کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر جنوبی چلی کی جھیل میں جا گرا۔ رپورٹ میں […]
لاہور (پی این آئی) امریکی کانگریس کی مسلمان خاتون رکن الہان عمر کا کہنا ہے کہ ایک اپوزیشن جماعت کو مجرم قرار دے کر شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے پاکستان میں 8 فروری کو […]
ہردا (پی این آئی) وسطی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا میں پٹاخوں کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی شدت سے اردگرد کی دیگر دس عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، زخمیوں کو […]
لاہور(پی این آئی)طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم ، سلون میں کام اور ڈریس کوڈ کے حوالے سے لگائی جانے والی پابندیوں کے بعد ملازمت کرنے والی خواتین کیلئے بھی نئی شرط نافذ کردی۔افغانستان میں اسلامی قوانین کی عملداری کی انچارج وزارت کے اہلکاروں نے خواتین […]
لندن(پی این آئی)بکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے کنگ چارلس کو کینسر کی ایک قسم کی تشخیص ہوئی ہے۔ سعودی ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق بکنگھم پیلس کے بیان میں کینسر کی قسم کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے لیکن محل کے […]
ڈاکار (پی این آئی)سینیگال میں صدارتی انتخابات ملتوی ہونے پر عوام احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئے جبکہ پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران اہم اپوزیشن رہنما و سابق وزیر اعظم کو گرفتار کرلیا۔ سماکے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹس نے بتایاکہ سینیگال میں […]
ونڈہوک(پی این آئی)نمیبیا کے صدر ہیج گینگوب 82 سال کی عمر میں دارالحکومت ونڈہوک کے ایک ہسپتال میں علاج کے دوران انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گینگوب کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور انہوں نے اس کی تفصیلات گزشتہ ماہ […]
کوالالمپور(پی این آئی)ملائیشیا نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا اور جرمانہ نصف کردی۔ انہیں اربوں ڈالر کے بدعنوانی اسکینڈل میں 12 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو نصف سزا کے […]
انقرہ(پی این آئی) ترکیہ کے سینٹرل بینک کی گورنر نے ذمے داریاں سنبھالنے کے کچھ ہی ماہ بعد استعفی دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے فوری طور پر سینٹرل بینک کے ڈپٹی گورنر فتح کراہان […]
نیویارک (پی این آئی) فلوریڈا میں امریکی طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ ریاست فلوریڈا میں محو پرواز تھا کہ اچانک موبائل ہوم پارک میں واقع رہائشی علاقے میں آ گرا جس پر اس میں آگ بھڑک اٹھی، […]