انٹر نیشنل ڈیسک (پی این آئی)کرغزستان اور چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر (CENC) کے مطابق اتوار کے روز کرغزستان اور چین کے شمال مغربی خود مختار علاقے سنکیانگ […]
انٹرنیشنل ڈیسک( پی این آئی) روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی لاش ان کی والدہ کے حوالے کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی بیوہ نے لاش کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا۔امریکی صدر جوبائیڈن […]
بیجنگ (پی این آئی)رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چین میں ایک بلند رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہو گئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق چینی شہر نانجنگ میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر […]
ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت نے بڑی پابندی لگا دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ضروری اجازت نامے کے بغیر حج کرنا غیرقانونی ہے۔اپنے بیان میں سعودی وزارت کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی پر 50 ہزار سعودی ریال جرمانہ عائد کیا جائے […]
لندن(پی این آئی)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے مالی ریلیف کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔مہنگائی کی ستائی ہوئی، پریشان برطانوی عوام کے لیے انرجی کے شعبے میں مالی ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انرجی ریگولیٹر آف جم نے سالانہ انرجی بل کی اوسط […]
جکارتہ (پی این آئی) انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں 33 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاوا کے مغربی علاقے سومی ڈنگ کو طاقتور ہوا کے بگولے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کے موقع پر حکومت کی جانب سے 6 چھٹیاں دئیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خلیج ٹائمز کےمطابق متحدہ عرب امارات میں ماہ رمضان کا آغاز 12 مارچ بروز منگل کو ہونے […]
انٹرنیشنل ڈیسک(پی این آئی)افغانستان سے مبینہ طور پر قومی خزانے کے 169 ملین ڈالر لے کر فرار ہونے والے سابق افغان صدر اشرف غنی سعودی عرب پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں افغانستان سے فرار ہونے کے بعد سابق افغان صدراشرف […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران مساجد کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جس کے مطابق مسجد کے اندر افطار کی ممانعت ہوگی۔ سعودی میڈیا کےمطابق وزارت اسلامی امور نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں موجودکیمروں کے […]
واشنگٹن (پی این آئی)کیٹو انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو اور انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل اکنامک گروتھ کے چیئرمین رچرڈ ڈبلیو رہن نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر ایران کے پاس پانچ نیوکلیئر بم ہیں اور مئی تک ان کی تعداد ایک درجن تک ہو […]
انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی) برطانوی شہزادے ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ پرنس ولیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کی خوفناک انسانی قیمت پر شدید فکرمند ہوں، اس […]