روسی صدر نے ایک بار پھر ایٹمی جنگ کی دھمکی دیدی

ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اگر نیٹو فوجوں یوکرین جنگ کا حصہ بنیں تو خطے میں جوہری جنگ چھڑسکتی ہے۔ پارلیمنٹ سےاپنے سالانہ خطاب میں ولادیمیر پوتن نے کہا کہ روس کسی کو بھی اپنے اندرونی معاملات میں […]

بل گیٹس سوشل میڈیا پر مشہور چائے والےکی چائے پینے کہاں پہنچ گئے؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس بھارت میں سوشل میڈیا پر مشہور چائے والے کی چائے پینے پہنچ گئے۔ بل گیٹس ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور ڈولی چائے والے کے ٹھیلے پر […]

یورپی ملک نے سیاحوں پر پابندی عائد کر دی

ریگا(پی این آئی)یورپی ملک لٹویا نے روسی سیاحوں کے ملک میں داخلے پر عائد پابندی میں ایک سال کی توسیع کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق لٹویا کی طرف سے روسی شہریوں پر یہ پابندی روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عائد کی […]

امریکی قانون سازوں کا صدر جوبائیڈن سے نئی پاکستانی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی قانون سازوں نے صدر جوبائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات تک نئی حکومت کو تسلیم نہ کریں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس کے ممبران نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ […]

بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوگیا، ایک شخص ہلاک

تہران (پی این آئی )ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوا جس میں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ جنگ نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ دو مبینہ دہشت گرد سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کررہے تھے۔غیر ملکی […]

میڈیکل کالج میں طلباء کی فیس ہمیشہ کیلئے معاف کر دی گئی

انٹر نیشنل ڈیسک (پی این آئی)جب 96 سالہ روتھ گوٹیسمین کے شوہر کا 2022 میں انتقال ہوا تو وہ اپنے ورثے میں کچھ ایسا چھوڑ گئے تھے جس نے ان کی اہلیہ کو بھی حیران کر دیا۔ یہ ایک امریکی کمپنی کے ایک ارب ڈالرز […]

مال گاڑی بغیر ڈرائیور بھاگ نکلی، کہاں پہنچ گئی؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت میں مال گاڑی بغیر ڈرائیور کے بھاگ نکلی اور 70 کلو میٹردور تک 5 اسٹیشن کراس کر گئی اور مقبوضہ کشمیر سے بھارتی ریاست پنجاب پہنچ گئیتریپن بوگیوں والی مال گاڑی کو ٹریک پر لکڑیوں کے بلاکس رکھ کر روکا […]

دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)شمالی افریقا کے ملک الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کردیاگیا۔ دارالحکومت الجزائرسٹی میں تعمیرکی گئی مسجد افریقا کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کا گزشتہ روز الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے افتتاح کیا۔مسجد جامع الجزائر، […]

رمضان المبارک کا چاند کب دکھائی دے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

دبئی (پی این آئی) دنیا ملک بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے استقبال کی تیاری کر رہے ہیں، اس حوالے سے زیادہ تر اسلامی ممالک میں 10 مارچ بروز اتوار کو مقدس مہینے کا ہلال نظر آنے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کا […]

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

برلن(پی این آئی) جرمن ٹیلی کام کمپنی ’ڈوئچہ ٹیلی کام‘ نے خود کار طریقے سے نیٹ ورک تبدیل کرنے کی صلاحیت کا حامل دنیا کا پہلا ’ریزیلئنٹ (Resilient)سم کارڈ(rSIM) تیار کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس سم کارڈ کی تیاری کا مقصد موبائل […]

تاریخ میں پہلی بار ارکان پارلیمنٹ کو باڈی گارڈز فراہم کیے جائیں گے

ویب ڈیسک (پی این آئی)اسرائیل حماس جنگ کے تناظرمیں برطانیہ میں انتہا پسندی کا خدشہ بڑھ گیا اور پہلی بار ارکان پارلیمنٹ کو باڈی گارڈز فراہم کیے جانے لگے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تین خواتین ارکان پارلیمنٹ کو گارڈز، گاڑیاں اور ڈرائیور مہیا کردیے گئے […]

close