جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

ڈھاکا (پی این آئی) بنگلادیش میں ہونے والےاحتجاجی مظاہروں کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی اور طلبہ تنظیم اسلامی چھاترو شبر پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ان جماعتوں پر پابندی کا فیصلہ 14 جماعتی حکومتی اتحاد کے اجلاس میں ہوا، بنگلادیشی […]

میکڈونلڈز کی فروخت میں مسلسل کمی، وجہ کیا سامنے آئی؟

واشنگٹن (پی این آئی )دنیا بھر میں مقبول فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کو دو برس میں پہلی بار سہ ماہی منافع میں کمی کا سامنا ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ مہنگائی میں اضافے کے باعث گھریلو بجٹ کی ترجیحات سمیت اور مشرق وسطیٰ کے […]

ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، کتنا جانی نقصان ہو گی؟

ممبئی(پی این آئی) ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، کتنا جانی نقصان ہو گی؟بھارت میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں 18 بوگیوں پر مشتمل ممبئی […]

غیر ملکی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

ویب ڈیسک(پی این آئی)آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے کراچی آنے والی پرواز میں روانگی کے فوری بعد فنی خرابی پیدا ہوگئی جس پر طیارے کو واپس اسی ائیرپورٹ پر فوری ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق آذربائیجان ائیر کی پرواز گزشتہ رات […]

میوزک کنسرٹ میں بھگدڑ مچ گئی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

کنسہاسا (پی این آئی)جمہوریہ کانگو کے دارالحکومت کے سٹیڈیم میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیڈیم میں گلوکار ’مائیک کالمبائی ‘کو سننے کے لیے ان کے 30 ہزار سے زائد مداح موجود […]

طلبہ کا رہنماؤں کو رہا نہ کرنے پردوبارہ احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی)بنگلا دیش میں طلبہ گروپ نے رہنماؤں کو رہا نہ کرنے پرپیرسے دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بنگلادیش میں طلبہ نے سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کیا تھا۔ پچھلے ہفتے ہونے والے پُرتشدد احتجاج میں 205 […]

جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیلنے لگی

کیلیفورنیا (پی این آئی) شمالی کیلیفورنیا میں آتشزدگی کو امریکا میں جنگلات میں لگنے والی سب سے بڑی آگ قرار دیا گیا ہے۔ 24 جولائی کو لگنے والی آگ اب تک ساڑھے 3 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے۔پارک فائر میں24 گھنٹوں […]

ہیٹ ویو، سرکاری اداروں اور بینکوں میں تعطیل کا اعلان

تہران (پی این آئی) ایران میں جاری ہیٹ ویو کے باعث آج ملک بھر کے سرکاری اداروں اور بینکوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک میں کئی روز سے شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار ہے۔ […]

پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا، پیش گوئی کر دی گئی

بدا پیسٹ(پی این آئی)یورپی ملک ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربن نے پیش گوئی کی ہے کہ مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا۔ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربن نے رومانیہ میں تقریب میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی نظام […]

خوفناک ٹریفک حادثہ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)سعودی عرب میں جمعےکو الرین، بیشہ شاہراہ پرگرد و غبار کے باعث 14گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ روڈ سکیورٹی فورس کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق زخمیو ں کو سعودی ہلال احمر کی […]

ایک ہفتے میں تارکین وطن کی دوسری کشتی ڈوب گئی، درجنوں ہلاکتیں

ویب ڈیسک (پی این آئی)یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد ڈوب گئے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کشتی الٹنے کا واقعہ یمن کے شہر تائز گورنریٹ کے سمندر میں گزشتہ رات پیش […]

close