دھڑلے کی بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعرات کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق خطۂ پوٹھوہار ، اسلام آباد ، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔اس دوران خطۂ پوٹھوہار ، اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، […]

جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار، مزید بارش کب ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)راولپنڈی اور اسلام آباد میں شام کے وقت کالی گھٹائیں چھا نے کے بعد سے چند مقامات پر بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار اور حبس کا خاتمہ ہوگیا اور شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں گرمی […]

بارشوں کا آج سے شروع ہونیوالا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ آج سے 27 اگست تک جاری رہے گا، بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں […]

محکمہ موسمیات نے مزید 5 روز تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

پشاور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں کل سے پانچ روز تک مزید مون سون طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اضلاع کو پیشگی انتظامات کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں 23 اگست سے 27 اگست […]

خیبرپختونخوا کے کن علاقوں مزید مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں 23 اگست سے 27 اگست تک مزید مون سون بارشوں کاامکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیاگیاہے ۔ مراسلہ کے مطابق تیزبارشوں اور ہواؤں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ […]

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا ایک اور تگڑا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے بدھ سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے، بارشوں کا یہ سلسلہ 27 اگست تک جاری رہے گا،جس کے نتیجے میں پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے […]

مون سون بارشیں پھر شروع، ہوائوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 23 اگست سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کے خطرات پیدا ہوگئے۔       محکمہ موسمیات کے مطابق 23 سے 27 اگست کے دوران وقفے […]

مزید موسلادھار بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے سیلاب کاخدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ جبکہ پی ڈی ایم نے سیلاب کے خطرہ کے باعث الرٹ بھی جاری کر دیا۔     تفصیلات کے مطابق 22 اگست سے مون سون ہوائیں ملک […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔     تاہم جنوبی پنجاب ، مشرقی سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز […]

آج کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔     حکام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، بلوچستان اورسندھ کے بیشتر اضلاع میں […]

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے ۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔     […]

close