(نیوز ڈیسک)آج سورج اوربادلوں میں آنکھ مچولی جاری رہےگی، بارشوں کی پیش گوئی گزشتہ رات آندھی اورہواؤں کےبعدصبح سویرےشہرکاموسم گرم ہے۔ شہرکاموجودہ درجہ حرارت 36ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔،محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سےزیادہ42اورکم سے کم32ڈگری رہنےکاامکان ہے،ہوا میں نمی کا تناسب 46 فیصد […]