کراچی: محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ شہر قائد میں 4 اور 5 جنوری سے سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ انجم نذیر ضیغم کے مطابق آئندہ دنوں میں درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ تک جا سکتا ہے۔ ان کا […]
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم مزید سرد ہونے جا رہا ہے جبکہ کل شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ریکارڈ […]
**29 دسمبر سے 2 جنوری تک ملک بھر میں شدید موسمی تبدیلیاں متوقع** محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 29 دسمبر سے 2 جنوری تک ملک کے بیشتر حصوں میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے باعث موسمی تبدیلیاں آئیں گی۔ اس دوران مختلف […]
ماہرین فلکیات نے شعبان، رمضان اور شوال کے آغاز کی ممکنہ تاریخیں جاری کر دیں ماہرین فلکیات نے ماہِ شعبان، رمضان المبارک اور شوال کے آغاز سے متعلق فلکیاتی حسابات جاری کر دیے ہیں، جن میں تینوں اسلامی مہینوں کی ممکنہ تاریخیں بتائی گئی ہیں۔ […]
کوئٹہ اور چمن سمیت بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی لہر میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ پاک افغان اور پاک ایران سرحدی پٹی پر موسلادھار بارش کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے۔ کوژک ٹاپ، شیلاباغ، […]
لاہور میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ چکی ہے، جہاں آلودگی کی شرح 270 تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں […]
متحدہ عرب امارات کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث حکام نے شہریوں کے لیے حفاظتی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ریاست فجیرہ اور راس الخیمہ میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ شارجہ اور دبئی کے مختلف […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 13 سے 18 دسمبر 2025 کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے اور اس حوالے سے ایڈوائزری […]
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 19 دسمبر سے ملک میں سرد ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں مزید کمی اور شدید یخ بستہ موسم کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 12 سے […]
کراچی میں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت سے آنے والی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین دن تک شہر میں خشک اور خنک موسم برقار رہے گا۔ کل شہر کا کم سے کم […]
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہے گا جبکہ رات کے وقت خنکی میں اضافہ محسوس کیا جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ 24 […]