اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ شام یا رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ […]
چمن (پی این آئی)مغربی سسٹم جنوب اور شمال سے بلوچستان میں داخل ہو گیاہے ، بلوچستان کے ساحلی اور شمالی بالائی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم سے متعلق اچھی خبر سنادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ اچھا گزرے گا، جس کی وجہ یہ ہے کہ رواں برس ماہ مقدس کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سوموار کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج اور کل بوندا باندی کا امکان ہے۔آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع ابرآلود رہے گا تاہم رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ […]
یو اے ای(پی این آئی) موسلادھار بارش، سیلابی صورتحال، الرٹ جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاستوں دبئی، شارجہ، ابوظبی، راس الخیمہ اور عجمان میں بادل پھر برس پڑے۔موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی اور ندی نالے بپھرگئے۔بارش […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہوگیا ۔ مکران اور ساحلی علاقوں میں آج رات سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگا ۔ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ شمالی اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، طوفان اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرداور مطلع […]
کراچی(پی این آئی)بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، کب سے شروع ہونگی؟ملک کے بیشتر علاقوں میں نئے سلسلے کے تحت 11 مارچ تک بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ 12 مارچ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک جبکہ بالائی اضلاع میں مطلع […]