اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر کا موجودہ درجہ حرارت 9ڈگری سینٹی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 96فیصد ریکارڈ کیاگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز شہر کے مختلف […]
لاہور(پی این آئی)عام انتخابات ، 8 فروری کو موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا ۔۔۔۔۔ملک میں سردی کی نئی لہر کا آغاز بارشوں کے باعث ہو چکا ہے اور اب عوامی توجہ کا مرکز ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے جارہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سوموار کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک تا ہم بعد از دوپہر یا شام کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح سے ملک کے میدانی علاقوں خاص کر وسطی پنجاب میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق پنجاب کےبیشتر اضلاع میں موسم سرد اور […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں وقفے وقفے سے جاری رہنے والی غیر معمولی بارش نے محکمہ موسمیات کو بھی حیران کر دیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی کے موسم سے متعلق کہا گیا ہے کہ شہرقائدؒ میں ہونیوالی بارشیں غیر معمولی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابرآلودرہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، […]
کراچی(پی این آئی) موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، متعد علاقوں میں بجلی غائب۔۔۔۔۔۔کراچی میں بیشتر علاقوں میں موسلا دھار اور کہیں ہلکی بارش کے بعد موسم قدرے سرد اور خوشگوار ہوگیا جب کہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور مختلف علاقوں میں بجلی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی، بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا بھی امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں پہاڑوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ آج ہفتے اور کل اتوار کو پاکستان کے مختلف شہروں میں بارش اور شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی/ مشرقی بلوچستان، سندھ، جنوبی/وسطی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، […]
کراچی(پی این آئی)گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان۔۔۔۔۔۔محکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 17.5ڈگری سینٹی […]