ویب ڈیسک (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کردی اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہ سکتا ہے، پھوار اور بوندا باندی ہوسکتی ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج بالائی خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، خطہ پو ٹھو ہار، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔۔۔۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور استور میں بارش اور شدید برف باری […]
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بارشوں کا سلسلہ یکم مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں کو متاثر کر رہا ہے جو کہ 01 مارچ […]
محکمہ موسمیات ملک کے مختلف مقامات پر بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا میں اکثر مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوسکتی ہے۔بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشر قی پنجاب میں بعض […]
لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ثاقب حسین نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں وقفے وقفے سے یکم مارچ تک بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے […]
کراچی میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم بہتر اور آخری میں گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات سندھ کے فوکل پرسن کے مطابق رمضان کے پہلے عشرے میں موسم بہتر اور آخری عشرے میں موسم گرم ہو سکتا ہے۔فوکل پرسن نے پیش […]
مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا، کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش جاری ہے۔ چمن سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں میں کہیں ژالہ باری تو کہیں برف باری ہورہی ہے۔بلوچستان کے متعدد شہروں میں […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاک ایران سرحدی علاقوں پر غیر معمولی مغربی موسمی سسٹم اثرانداز ہے جس کے باعث سرحدی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہورہی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کے مطابق صوبے کے ایران اور افغانستان کےساتھ سرحدی […]
محکمہ موسمیات نے آج سے بلوچستان میں مغربی ہوائیں داخل ہونے اور سولہ اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ اتوار کو رات گئے بلوچستان میں داخل ہوا، جس کے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 24 فروری سے مغربی ہوا کا سسٹم ملک میں داخل ہوگا، پنجاب، خیبر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش اور ہلکی برفباری کی پیش گوئی، 25 فروری سے 1 مارچ کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوا چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے ڈی جی عرفان علی کاٹھیا […]