اسلام آباد (پی این آئی) ڈی جی موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں پری مون سون کا آغاز جون کے دوسرے ہفتے سے ہوسکتا ہے اس سال مون سون میں بھی معمول سے ذیادہ بارشیں ہوں گے اور زیادہ بارشوں سے سندھ اور بلوچستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈی جی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہوسکتا ہے۔ ملک میں جاری شدید گرمی کی لہر کے حوالے سے پریس بریفنگ دیتے ہوئے صاحبزادہ خان کا کہنا تھا 27 مئی تک درجہ […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی موسم کے حوالے سے بڑی پیش گوئی۔۔۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ شہر میں آج سے گرمی کی شدت مزید اضافہ ہونا شروع ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ سندھ اور پنجاب میں 21 سے 23 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول […]
لاہور (پی این آئی) قیامت خیز گرمی پڑنے کے بعد بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے ملک کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور […]
لاہور (پی این آئی ) ہیٹ ویو کے خطرہ کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی والوں کو موسمیات نے اچھی خبر سنا دی۔۔۔۔۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کراچی سمیت ملک بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہوا کے زائد دباؤ سے بیشتر مقامات پر درجۂ حرارت معمول سے زیادہ ہے۔انہوں نے بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک اور گرم رہے گا، تاہم شام کے اوقات میں تیز ہوائیں، جھکڑ چلنے اور گرج […]
اسلام آباد(پی این آئی)آج رات موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، خطہ پوٹھوہار ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گرمی کی شدت برقرار درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ موسمیات کے اعداد وشمار کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے علاوہ جھکڑ /گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ تاہم بعد از دوپہر بالائی خیبر پختونخوا ، بالائی […]