موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

پشاور(پی این آئی) موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔۔۔پشاور میں محکمہ اعلی تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری، نجی یونیورسٹیز اور کالجز 15 جون سے 3 اگست تک بند رہیں گی۔سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے […]

جون سے اگست تک مون سون بارشیں، کب کتنی بارش ہو گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں رواں سال جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری کردیا گیا، رواں سال بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ […]

گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روزموسم کی صورتحال کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم شام/رات میں تیزہوائیں /جھکڑ چلنے اور گرج چمک ہوسکتی ہے۔ خیبرپختونخوا میں صوبہ […]

شہر میں 6 سے 7 گھنٹے بجلی دستیاب، شہری جھلس کر رہ گئے

کراچی (پی این آئی) کراچی شہر کے مختلف علاقوں  میں دن میں صرف 6  سے 7 گھنٹے ہی بجلی دستیاب ہے۔۔۔ جبکہ سندھ کے مختلف شہروں حیدر آباد، نواب شاہ، سکھر، جیکب آباد، سبی، راجن پوراور  ڈی جی خان میں عوام ایک طرف گرمی سے جھلس […]

پاکستان کے کن شہروں آج سورج آگ برسائے گا؟

کراچی (پی این آئی) کراچی شہر میں آج اور اگلے دو دن کے دوران مزید گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔۔۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی کا درجہ حرارت آج 40 ڈگری یا اس سے زائد ہوسکتا ہے اور […]

عید الاضحی پر موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں عید کے دنوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے جہاں شہریوں کوہیٹ سٹروک کی روک تھام کے لئے گھروں میں رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔ اے پی پی کے مطابق چیف […]

گرمی سے پریشان شہریوں کے لیے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق آج سے یکم جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں گردوغبار، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ متعلقہ […]

یکم جون سے بارشیں، این ڈی ایم نے الرٹ جاری کر دیا

 اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی  کے مطابق یکم جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں گردوغبار، آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارشوں کی توقع ہے ۔۔۔۔۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ متعلقہ اداروں کو ممکنہ بارشوں […]

بارشوں کے باوجود گرمی کی لہر کب تک برقرار رہے گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں آئندہ 2 روز کےد وران بارش کا امکان ہے تاہم اس سے ہیٹ ویو میں کمی نہیں ہوگی، گرمی کی شدت آئندہ 2 سے اڑھائی ہفتے تک […]

کل سے بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

راولپنڈی (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ 28 مئی تا یکم جون تک مری ، گلیات اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 مئی سے یکم جون تک چند بالائی علاقوں میں […]

close