گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جاپان میں جولائی تاریخ کا گرم ترین مہینہ رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ رواں سال جولائی کے مہینے نے گرمی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ایجنسی نے بتایا کہ 1898 سے موسمیاتی اعداد و شمار جمع کرنے کا […]

آئندہ 2دن کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، سندھ اور شمال مشرقی /جنوب مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزیدبارش کا امکان ہے۔     اسلام آباد، پنجاب، […]

محکمہ موسمیات نے دھڑلے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طاقتور مون سون ہوائیں 2 اگست سے راجستھان اوربحیرہ عرب سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 سے 6 اگست کے دوران سندھ کےاکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش […]

کراچی میں موسلا دھار بارشوں کی آمد کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی): محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طاقتور مون سون ہوائیں 2 اگست سے راجستھان اوربحیرہ عرب سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 سے 6 اگست کے دوران سندھ کےاکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش […]

بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، ہسپتال پانی سے بھر گئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں موسلادھار بارش سے 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ لاہورکے مختلف علاقوں میں 5 گھنٹوں سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جہاں نشترٹاؤن، لکشمی چوک،تاج پورہ،جوہر ٹاؤن میں بارش سے پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔واسا کے […]

اگلے چھ روز تک بارشیں، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟

محکمہ موسمیات نے آج سے 6 اگست کے دوران ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، سندھ ، خیبر پختونخوا، کشمیر میں بارشیں متوقع ہیں۔اس کے علاوہ کراچی ،لاہور ، گوجرانوالہ ،گجرات، جہلم ، شکر […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز کشمیر، شمال مشرقی پنجاب ،خطہ ٔ پوٹھوہار،اسلام آباد ،بالا ئی خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔   شام/رات کے دوران جنوبی خیبرپختونخوا اورشمال مشرقی […]

مسلسل 6دن بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے یکم اگست سے 6 اگست تک ملک میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ اعلامیے کے مطابق 31 جولائی تا 6 اگست کشمیر، مظفر آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اورژالہ باری […]

شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے، کالی گھٹائیں چھانے اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، پنجاب ، اسلام آباد ، خیبرپختونخوا ، گلگت […]

اگست میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) چیف میٹرولوجسٹ نے اگست میں زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ سردار سرفراز کے مطابق 16سے 23 جولائی کے دوران درجہ حرارت 5 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہا۔ چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ جولائی میں 2 ہی مون سون اسپیل […]

کہاں کہاں آج بارش کا امکان مزید بڑھ گیا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی)کہاں کہاںآج بارش کا امکان مزید بڑھ گیا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔۔۔۔کراچی میں آج بھی بارش کا امکان مزید بڑھ گیا۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ بحیرہ عرب میں موجود ہے، ہوا کا کم دباؤ […]

close