کراچی (پی این آئی)کراچی کا موسم بہتر ہونے کا امکان، 12سے 13جون کے بعد کراچی میں چلنے والی ہواؤں کی رفتار میں اضافہ ہو سکتا ہے،کراچی میں ان دنوں موسم گرم اور مرطوب ہے جبکہ 12 اور 13جون کے بعد ہواؤں میں اضافے کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان، بالائی پنجاب اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]
اسلام آباد(پی این آئی):پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، کشمیر میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ ج بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی،پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام / رات خطۂ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام / رات خطۂ پوٹھوہار سمیت پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آباد اور کشمیرمیں آندھی اور گرج […]
کراچی(پی این آئی)آج رات کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات نے آج رات کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کانظام بارش کا سبب بن […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ، سندھ،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)برسات کے شوقین ہو جائیں تیار، جولائی تا ستمبر مون سون میں بارشیں 20 فیصد زیادہ ہوں گی، موسمیات نے خبر دے دی۔پاکستان میں اس سال مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی، محکمہ موسمیات نے جولائی سے ستمبر کے درمیان […]
اسلام آباد(پی این آئی)رواں سال ملک بھر میں بارشیں معمول سے کہیں زیادہ ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی…محکمۂ موسمیات نے رواں برس مون سون میں معمول سے 10 فی صد زائد بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔نجی ٹی وی کے […]
کراچی(پی این آئی)شہری محتاط رہیں ،کل کی تباہی کے بعد کراچی میں آج شام پھر آندھی چلنے کا امکان، شہر قائد کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر بھر میں جنوب مغرب سےہوائیں 18کلومیٹر فی گھنٹہ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔۔ تاہم شام /رات وسطی اور جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان ،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ۔اس […]