عید الاضحی کے دنو ں میں کہاں کہاں خوب بارشیں ہوں گی اور کہاں شدید گرمی ؟ محکمہ موسمیات نےملک بھر کی صورتحال پر پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے دوران موسم کی صورتحال کے حوالے سے شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے ہفتہ کے دوران لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں شام اور رات سے صبح کے اوقات […]

بارش کا ایک اور طاقتور سسٹم داخل، پاکستان کا وہ شہر جہاں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں بارش کا ایک اور طاقتور سسٹم داخل ہونے کی پیشن گوئی، جمعرات سے شہر قائد سمیت حیدرآباد، میرپور خاص، سانگھڑ، نوابشاہ میں آندھی طوفان کیساتھ موسلادھار بارش ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ کراچی میں مون سون […]

تیز ہوائیں اور بارشوں کا سلسلہ جاری، جمعرات کے دن کہاں کہاں بارشیں ہو ں گی؟موسم کاحال بتانے والوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔تاہم خیبر پختو نخوا ، پنجاب، کشمیراور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران زیریں سندھ میں چند […]

درجہ حرارت 50سے 52سینٹی گریڈ کے درمیان پہنچ گیا، ان علاقوں میں جھیلیں، نہریں اور سبزہ زار نہ ہونے کے برابر ہیں

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں قصیم یونیورسٹی میں موسمیات کے پروفیسر ڈاکٹرعبداللہ المسند نے کہا ہے کہ منگل (28 جولائی )کو عراق، ایران اور کویت میں دنیا میں سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ تینوں ملکوں میں درجہ حرارت 50 سے 52 سینٹی […]

عید پر بارش کا مزہ لیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

پشاور(پی این آئی) پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں گرمی کی شدت تاحال برقرار ہے تاہم آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے چند مقامات میں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔دوسری طرف محکمہ موسمیات نے گرمی سے تنگ شہریوں کو عید پر بارش ہونے کی […]

بدھ کے روز کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب اور کشمیرمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم سندھ ، […]

کراچی میں‌ بارش کے بعد طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، مختلف علاقوں میں‌ 7گھنٹوں سے بجلی کی بندش سے شہری مشکلات کا شکار، کن کن علاقوں میں بجلی بند ہے؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، ترجمان کے الیکٹرک کا دعویٰ ہے کہ بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے.ذرائع کے مطابق کراچی میں‌ بارش کے بعد سے طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں‌ […]

کراچی میں آج بارش ہو گی کہ نہیں؟ گذشتہ 24 گھنٹے کی بارش میں کراچی کے ساتھ کیا ہوا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی(پی این آئی)کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اورنگی ٹاون، ناظم آباد، ملیر اور شارع فیصل پر ہلکی بارش ہوئی ہے اور بعض علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔بارش شروع ہوتے ہی کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے […]

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، گرمی کا زور ٹوٹنے لگا ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]

کراچی شہر میں کشتیاں چل پڑیں، نکاسی آب کے نالے ابل پڑے،لیاقت آباد میں ٹریفک جام ہو گیا، ہ بلدیہ سپارکو روڈ پر فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی(پی این آئی)کراچی شہر میں کشتیاں چل پڑیں، نکاسی آب کے نالے ابل پڑے،لیاقت آباد میں ٹریفک جام ہو گیا، ہ بلدیہ سپارکو روڈ پر فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق۔کراچی کے ضلع وسطی اور ضلع غربی کےمختلف علاقوں میں تیز بارش […]

عید الاضحی کے دنوں میں ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اچھی خبر سنا دی

لاہور (پی این آئی) عید کے موقع پر ملک کے کئی علاقوں میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان، عید الاضحٰی کے تین ایام میں ملک کے کئی علاقوں میں بارش ہونے کا امکان، جبکہ سندھ اور جنوبی پنجاب میں کے علاقوں میں موسم خشک اور […]

close