کراچی (پی این آئی) مون سون بارشوں کا جاری اسپیل طویل ہو جانے کی پیشن گوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں جاری بارشوں کا سلسلہ 25 اگست تک جاری رہ سکتا ہے، بلوچستان، پنجاب اور شمالی علاقوں میں بھی خوب بارشیں ہوں گی۔ دوسری […]
کراچی(پی این آئی)مختلف علاقوں میں بارش، نتیجہ کیا نکلا؟ موسم خوشگوار یا زندگی عذاب؟ کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔امت کے نمائندے کے مطابق لانڈھی،قائد آباد، بن قاسم،شاہ لطیف ٹائون، ملیر،کورنگی،نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی،انچولی ایف بی ایریا میں […]
کراچی(پی این آئی):بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے روز جاری رہنے کا امکان؟ کون کون سے علاقے زیادہ متاثر ہوں گے؟ محکمہ موسمیات نے جمعہ سے پیر تک سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ کراچی میں ستر سے اسی ملی میٹر تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز جنوبی پنجاب ، زیریں خیبر پختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔ اس دوران اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر،گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق طاقتور مون سون اور مغربی ہواؤں کے اشتراک سے ملک کے بیشتر بالائی و وسطی علاقوں میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے- بالائی و وسطی پنجاب خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی […]
لاہور(پی این آئی)موسلا دھار بارش سے بڑا شہر پانی پانی ہو گیا، سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل، مزید بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی۔موسلادھار بارش سے لاہور پانی پانی ہوگیا، کئی شاہراہیں تالاب بن گئیں، گلی محلے ڈوب گئے، نشیبی علاقوں کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)21 سے 24 اگست بارشوں کا پانچواں اسپیل کہاں کہاں سیلابی ریلے کا باعث بنے گا؟ محکمہ موسمیات نے کن کن علاقوں میں مزید بارش کی پیشنگوئی کر دی؟محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید 40 ملی میٹر سے زائد بارش کی پیشگوئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز خیبر پختونخوا ، پنجاب ، خطہ پوٹھو ہار، اسلام آباد ، کشمیر، گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بالائی پنجاب، بالائی/وسطی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں موسلادھار […]
لاہور (پی این آئی) اگلے چند روز کے دوران طوفانی بارشیں ہونے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا، کئی علاقوں میں خطرناک سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، عوام کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)بارش نہیں ہوئی پھر بھی کراچی کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہونے سے کچھ مقامات پر سڑکیں بیٹھ گئیں، ٹریفک کی روانی متاثر، پانی کیوں جمع ہوا؟کراچی کی اہم شاہراہوں پر سیوریج کا پانی جمع ہونے سے کچھ مقامات پر سڑکیں بیٹھ […]
ٹوکیو(پی این آئی)گرمی کی شدت میں تیزی سے اضافہ، لو لگنے سے 9 دنوں میں 26 شہری ہلاک، مرنے والوں کی عمریں کتنی تھیں؟ مغربی جاپان کے کئی علاقوں میں گزشتہ روز بھی بدستور شدید گرمی پڑی۔ کیوشو اور شی کوکو کے مرکزی جزائر میں […]