جمعرات سے ہفتے تک کراچی، حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان، جس سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی، ملک کے دیگر کن حصوں میں شدید بارش ہو گی؟

کراچی(پی این آئی)جمعرات سے ہفتے تک کراچی، حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان، جس سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی، ملک کے دیگر کن حصوں میں شدید بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے خبردار کیا […]

اربن فلڈنگ کا خطرہ ،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا جمعرات سےہفتے تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوںکا امکان

کراچی(پی این آئی) اربن فلڈنگ کا خطرہ ،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا، جمعرات سےہفتے تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوںکا امکان ،محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ جمعرات سےہفتے تک کراچی ، حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے […]

بارش کے بعد کراچی کے لوگوں کی مدد کے پاک فوج تیار ہو گئی، کراچی کور کل سے نالوں کی بڑے پیمانے پر صفائی کا کام شروع کر دے گی

اسلام آباد (پی این آئی)بارش کے بعد کراچی کے لوگوں کی مدد کے پاک فوج تیار ہو گئی، کراچی کور کل سے نالوں کی بڑے پیمانے پر صفائی کا کام شروع کر دے گی۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹننٹ جنرل […]

کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں 7 اور 8 اگست کو پہلے سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی، شہری علاقوں میں پانی تباہی مچا سکتا ہے، وارننگ دے دی گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں 7 اور 8 اگست کو پہلے سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی، شہری علاقوں میں پانی تباہی مچا سکتا ہے، وارننگ دے دی گئی۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش برسانے والے سسٹم کا 6 اگست سے […]

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ ی ٹھنڈی پیشں گوئی کر دی, 6 اگست سے موسلا دھار بارشوں کا امکان

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 6 اگست سے کراچی میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ سمیت کراچی میں 6 اگست سے بارش برسانے والا سسٹم اثرانداز ہوسکتا ہے جس کے باعث کراچی سمیت سندھ میں اچھی بارشیں ہوسکتی ہیں۔ذرائع […]

مون سون کی بارشوں کے بعد نالہ ڈیک میں درمیانےدرجے کا سیلاب، شکر گڑھ میں بند ٹوٹنے کی صورت میں کتنے گاؤں ڈوبنے اور کتنے ہزار افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ

شکرگڑھ(پی این آئی)مون سون کی بارشوں کے بعد نالہ ڈیک میں درمیانے درجے کا سیلاب آگیا، جس کے باعث شکر گڑھ میں بند ٹوٹنےکا خدشہ ہے۔ محکمہ انہار کے مطابق نالہ ڈيک ميں 23 ہزار کيوسک ريلہ گزر رہا ہے، جب کہ گنجائش 25 ہزار […]

ملک میں مون سون کا سپیل پھر برسنے کو تیار، کہاں کہاں آج رات تیز بارش کا امکان ہے؟ جانیئے

لاہور: (پی این آئی) ملک میں مون سون کا سپیل پھر برسنے کو تیار ہے، لاہور میں آج رات تیز بارش کا امکان ہے۔ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی لاہور، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، سرگودھا، فیصل آبادا […]

لوئر دیر اور ہرنائی میں موسلا دھار بارش، عید کا مزہ دوبالا ہو گیا، آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم کیسا رہے گا؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)لوئردیر اور ہرنائی میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 45 […]

عید کے دوسرے دن کہاں کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم شمال مشرقی پنجاب ، خطۂ پوٹھوہار […]

لاہور اور اسلام آباد کو عید کے پہلے روز موسم نے کیا مزے کرا دیئے؟ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اگلے 24 گھنٹے کیسا موسم ہو گا؟

لاہور: (پی این آئی) لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سرمئی بادل چھلک اٹھے، کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش ہوئی۔آسمان پر بادلوں کے بسیرے نے عید کا مزہ دوبالا کر دیا، آسمان سے گرتی بوندوں اور ہلکی ٹھنڈی ہواؤں […]

کراچی میں موسم آج کیسا رہے گا؟ بارش ہو گی یا نہیں؟ ساحل پر عید منانے کی تیاری کرنے والے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

کراچی(پی این آئی)شہر قائد کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ بوندا باندی کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کراچی میں موسم مرطوب رہے گا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]